پنجاب اسمبلی کے باہرخودکش دھماکہ‘ 2ڈی آئی جیز سمیت 13شہید‘103زخمی

لاہور (نیوزلائن)پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر خودکش دھماکے میں 2ڈی آئی جیز سمیت 13افراد شہید اور 100سے زائد زخمی ہو گئے۔ دھماکے میں قائم مقام ڈی آئی جی آپریشنز لاہور زاہد اکرام گوندل اور ڈی آئی جی ٹریفک کیپٹن مبین شہید سمیت کم از کم 13افراد شہید ہوگئے، پولیس اہلکاروں، صحافیوں سمیت درجنوں افراد زخمی ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، متعدد کی حالت تشویشناک ہے، ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے، دھماکے کے بعد کئی گاڑیوں میں آگ بھی لگ گئی، آج ٹی وی…

Read More

رانا ثناء اللہ پرٹارگٹ کلنگ کاالزام مگر حکومت انکوائری کروانے سے گریزاں

اسلام آباد(رانا حامد یٰسین) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے وزیر قانون اور میاں شہبازشریف کے قابل اعتماد ساتھی و سینئر سیاسی رہنما رانا ثناء اللہ خاں گزشتہ کئی ماہ سے مسلسل ٹارگٹ کلنگ کروانے کے الزامات کی زد میں ہیں۔رانا ثناء اللہ خاں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاسی رہنما ہیں اور مشرف آمریت کے دوران انہوں نے ہر ظلم و ستم برداشت کیا مگرمسلم لیگ ن اور میاں نواز شریف سے تعلق نہیں توڑا۔ مشرف آمریت کا انہوں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور…

Read More

جب بیٹیوں کا قتل جرم نہ رہا

یہ 1990 کا سال تھا۔ جنرل ضیا الحق کا شریعتی پودا مضبوط ہو کر تن آور درخت میں بدل رہا تھا۔پاکستان کی سپریم کورٹ کے اس وقت کے چیف جسٹس افضل ظلہ نےایک حکم جاری کیا جس کا ہر روز پاکستانی عدالتوں میں ذکر ہوتا ہے اور اس کے برے نتائج سامنے آنے کے باوجود کوئی اسے ٹھیک کرنے کے لیے تیار نہیں ہے کیونکہ اس کے ساتھ لفظ اسلام جڑ چکا ہے۔ جسٹس افضل ظلہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے حکم دیا کہ اگر حکومت نے…

Read More