پنجاب میں فوجی آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزلائن)پنجاب میں فوجی آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ دہشت گردوں‘ انکے سہولت کاروں‘ انہیں فنڈنگ کرنے والوں‘ کالعدم تنظیموں‘ نام بدل کر کام کرانیوالی تنظیموں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی جائے گی۔نیوزلائن کے مطابق آپریشن کا فیصلہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کیا۔ اس حوالے سے انہوں نے دورہ لاہور کے دوران کور کمانڈر لاہور‘ آئی ایس آئی اور دیگر حساس اداروں سے بریفنگ لی اور آپریشن کی ہدایات جاری کر دیں۔ آپریشن کو ہر سطح پر حکومتی اثرورسوخ سے پاک رکھنے کی ہدائت…

Read More

بہاولنگر: گیس لیکیج سے دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 22 زخمی

بہاولنگر(نیوزلائن) بہاولنگر میں گیس لیکیج سے دھماکے کے نتیجے میں عمارت گر گئی، واقعے میں 6 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔ بہاولنگر کے محلہ امیر کوٹ میں گیس لیکیج سے زوردار دھماکا ہوا، دھماکے کے نتیجے میں عمارت اور اس کے باہر موجود دکانیں زمین بوس ہوگئیں۔ عمارت کے ملبے میں دب کر خاتون منیرا، اس کے 2 کمسن بچے اور دیگر 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے ملبے سے تمام لاشیں نکال لیں، واقعے میں 22 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔…

Read More