فیصل آباد میں دہشت گردی کا خدشہ‘ تمام پارک بند‘ سکیورٹی سخت

فیصل آباد (نیوزلائن) فیصل آباد میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کیا گیاہے جس پر شہر میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔شہر کے تمام پارک بند اور اہم مقامات پر آنیوالوں کی سخت چیکنگ کی جارہی ہے۔نیوزلائن کے مطابق حساس اداروں کی طرف سے فیصل آباد میں دہشت گردی کی کارروائی ہونے کی رپورٹ بھیجی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی آئندہ تین دنوں میں ہو سکتی ہے۔خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ کارروائی سی پی او فیصل آباد کے آفس‘ ڈی پی ایس سکول‘ ڈی…

Read More

شہباز شریف حکومت ناکام‘ پنجاب میں رینجرز تعینات

اسلام آباد(نیوزلائن) پنجاب حکومت عوام کی جان و مال کا تحفظ کرنے میں بری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے اور پنجاب میں رینجرز تعینات کر دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے تین ماہ کیلئے رینجرز کو اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جبکہ رینجرز کے اختیارات کی مدت میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے نیوز لائن کے مطابق وفاقی حکومت نے پنجاب میں رینجرز کو تعینات کر دیا ہے اور رینجرز کو صوبے میں کارروائیوں کے اختیارات تین ماہ کیلئے دیدئیے ہیں۔وفاقی دارالحکومت کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں…

Read More

حافظ سعید کا نام فورتھ شیڈول میں شامل‘ سفر پر پابندی

اسلام آباد(نیوزلائن) پنجاب حکومت نے جماعت الدعو ةکے سربراہ حافظ محمد سعید اور ان کے ایک قریبی ساتھی قاضی کاشف سمیت ان کی جماعت کے دیگر رہنماؤں کے نام انسداد دہشت گردی ایکٹ(اے ٹی اے)کے قانون کے تحت فورتھ شیڈول میں شامل کردیئے ہیں۔اس کے علاوہ حافظ سعید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں بھی شامل کردیا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کو مذکورہ پیش رفت کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے ایک پولیس افسر نے بتایا کہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے وفاقی وزارت داخلہ کے حکم…

Read More

سنسنی خیزی کے باعث پاکستانی میڈیا کی ریٹنگ گر رہی ہے‘ چیئرمین پیمرا

فیصل آباد(نیوزلائن)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)کے چیئرمین ابصار عالم نے کہا ہے کہ سنسنی خیزی پھیلانے کی وجہ سے پاکستانی نیوز چینلز کی ریٹنگ تیزی سے گر رہی ہے مستقبل میں یہ سلسلہ مزید تیز ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستانی ٹی وی چینلز نے ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کیا اور سنسنی خیزی سے اجتناب نہ کیا تو پاکستانی نیوز چینلز کا مستقبل مخدوش ہے۔ پاکستانی میڈیا کی بہتری کیلئے پیمرا‘ پارلیمنٹ سول سوسائٹی‘ میڈیا مالکان اور صحافتی تنظیموں کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ صحافتی تنظیموں پر…

Read More

جڑواں شہروں میں ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد(نیوزلائن) ملک کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے مندرجہ ذیل لاہور اور سیہون میں دہشتگردی واقعات کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی کے جڑواں شہروں میں دہشت گردی کے خطرات سے زائد سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا ہے ۔ زرائع کے مطابق قومی انسداد دہشتگردی اتھارٹی کی طرف سے جاری سکیورٹی الرٹ سیکرٹری پنجاب ،ڈی سی او راولپنڈی ،آئی جی اسلام آبادکو لکھا گیا ہے کہ ایک خود کش بمبار ، اسامہ ولد علی محمد اوردوسرا جو اس خود کش بمبار کا سرپرست ہے جس کا نام غزالی ہے راولپنڈی اوراسلام…

Read More