پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے پر اتفاق کر لیا گیااس کا فیصلہ دبئی میں ہونے والے پی ایس ایل حکام اور فرنچائزرز کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں تمام فرنچائز ٹیموں کے مالکان نے فائنل لاہور میں کھیلنے کی حمائت کی اور ایک مالک نے بھی مخالفت نہیں کی۔ پی ایس ایل حکام نے بھی کھلاڑیوں کو فول پروف سکیورٹی دینے کی یقین دہانی کروائی۔ ذرائع کے مطابق تمام ٹیموں میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں کی اکثریت بھی لاہور میں کھیلنے پر آمادہ ہے…

Read More

نیٹو کنٹینرز چوری اسکینڈل کی تفتیش سردخانے کی نذر

اسلام آباد(نیوزلائن)19 ہزار نیٹو کنٹینرز چوری اسکینڈل کی تفتیش سردخانے کی نذرہوگئی ہے۔ ایف آئی اے سابق وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ بابر غوری کے دور میں سامنے آنے والے اسکینڈل میں ان کے خلاف کوئی بھی ٹھوس شواہد سامنے لانے میں ناکام رہا ہے، سابقہ دور حکومت میں سندھ رینجرز نے انکشاف کیا تھا کہ کراچی پورٹ پر آنے والے نیٹو کے 19 ہزار کنٹینرز چوری ہوگئے ہیں جبکہ ایف آئی اے کراچی زون کے متعلقہ افسران نے سابق وفاقی وزیر بابر غوری سے رابطہ کر کے ان کا…

Read More

بوم بوم آفریدی کا انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان

شارجہ(نیوزلائن)قوم کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہننے کا اعلان کردیا۔نیوزلائن کے مطابق شارجہ میں کراچی کنگز کے خلاف میچ کے اختتام پر بوم بوم آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا جن کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں تاہم پشاور زلمی کے لئے کھیلتا رہوں گا۔ شاہد آفریدی نے 27 ٹیسٹ، 398 ون ڈے اور 98 ٹی ٹوئنٹی میچز میں قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی۔ بوم بوم آفریدی نے 5 سنچریوں اور 8 نصف…

Read More

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات19مارچ کو ہونگے

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پی ایف یو جے کے الیکشن کی پولنگ 19مارچ کو کوئٹہ میں ہو گی۔ انتخابات کیلئے باضابطہ شیڈول کا اعلان آئندہ دو روز میں کئے جانے کی توقع ہے۔ الیکشن کے حوالے سے پی ایف یو جے کے جنرل ہاؤس کا اجلاس(بی ڈی ایم) 17تا19مارچ کو کوئٹہ میں ہوگا۔ پی ایف یو جے کی ایڈہاک کمیٹی کے چیئرمین محمد ریاض نے کہا ہے کہ پی ایف یو جے ایک جمہوری تنظیم ہے اور جمہوری…

Read More

فیصل آباد: حساس مقامات پر تجاوزات کی بھرمار‘ سکیورٹی سوالیہ نشان

فیصل آباد (نیوزلائن)حساس اداروں کی طرف سے فیصل آباد میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے متعدد مقامات کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ شہر کا سب سے حساس ترین مقام ڈی پی ایس سکول کو قرار دیا گیا ہے مگر سکول کے ارد گرد تجاوزات کی بھرمار حساس مقام کی سکیورٹی کے حوالے سے انتظامیہ کی سنجیدگی ظاہر کرر ہی ہے۔نیوز لائن کے مطابق صرف سکول کے باہر ہی نہیں بلکہ سکول کے اندر بھی ریڑھی چھابڑیاں لگی ہوئی ہیں۔ سکول میں…

Read More