میئر فیصل آباد مافیا کا سرغنہ نکلا‘ عہدہ سنبھالتے ہی اربوں کی اراضی پر قبضے کی کوشش

اسلام آباد (نیوزلائن)مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے میئر فیصل آباد رزاق ملک کے قبضہ مافیا کی سپرستی کرنے اور سرکاری و غیر سرکاری اراضی پر قبضے کرنے کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔ نیوز لائن کے مطابق میئر بننے سے قبل ہی رزاق ملک ان کے بھائی منفی سرگرمیوں میں ملوث تھے جبکہ میئر شپ سنبھالتے ہی انہوں نے اس سلسلے میں کام تیز کر دیا۔ذرائع کے مطابق میئر فیصل آباد رزاق ملک اور ان کے بھائی ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی نواز ملک نے میئر شپ کا چارج…

Read More

پنجاب میں شناختی کارڈ کے بغیر داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیوزلائن)حکومت نے شناختی کارڈ کے بغیر سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اوردوران سفر شناختی کارڈ نہ رکھنے پر ہزاروں افراد کو پولیس نے حراست میں لیا اور ان سے تفتیش بھی کی ہے۔حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کی انتظامیہ کو سختی سے ہدائت کی ہے کہ شناختی کارڈ رکھنے والوں کو سفر کیلئے ٹکٹ جاری نہ کئے جائیں۔ نیوز لائن کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی سرحد پر گزشتہ چند روز میں چار ہزار سے زائد افراد کو شناختی کارڈ نہ رکھنے کے جرم میں حراست…

Read More

رینجرز کو ہاتھ پاؤں باندھ کر دہشت گردوں کیخلاف میدان میں اتارا جائیگا

اسلام آباد(نیوزلائن)پنجاب حکومت نے رینجرز کی تعیناتی کرنے کا اعلان تو کر دیا ہے مگر ساتھ ہی اس کے ہاتھ پاؤں بھی باندھ دئیے ہیں۔ رینجرز کو کارروائی کیلئے اختیارات بھی نہیں دئیے گئے جبکہ رینجرز پر پابندی لگائی گئی ہے کہ وہ تنہا کارروائی نہیں کرے گی۔ رینجرز کو پولیس کے بغیر کارروائی کرنے سے سختی کیساتھ منع کیا گیا ہے۔ رینجرز پابند ہوں گے کہ کارروائی کیلئے پولیس اور سی ٹی ڈی کی کال کا انتظار کریں ازخود رینجرز کارروائی کرنے کا اختیار نہیں رکھتے اور پولیس کے…

Read More