وزراءکالعدم جماعتوں سے منسلک، کارروائی میں رکاوٹ ہیں: مشرف

دبئی(نیوزلائن) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ حکمراں جماعت کے بہت سے وزیر کالعدم جماعتوں کے ساتھ منسلک ہیں اور جنوبی پنجاب میں وہی وزراءکاروائی کی راہ میں کاوٹ بنے ہوئے ہیں۔لال مسجد کے خطیب مولانا عبد العزیز کو 200فیصد پکڑنا چاہیے اس میں کوئی شک نہیں،وہ آزاد پھر رہے ہیں اور داعش کی حمایت میں باتیں کر رہے ہیں ۔فرقہ ورانہ ذہن رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں مولوی…

Read More

چار سدہ :سیشن کورٹ گیٹ پرخود کش دھماکہ ،8 افراد شہید ،20زخمی

چارسدہ (نیوزلائن)خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ میں دہشت گردوں نے سیشن کورٹ کو حملے کا نشانہ بنا یا اور خود کش دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں8 افراد شہید جبکہ 20زخمی ہو گئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے جس سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام ہو گیا ۔کالعدم تنظیم جماعت الحرار نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ۔ تفصیل کے مطابق چارسدہ کے علاقے تنگی میں واقع کچہری کو دہشت گردوں نے حملے کا نشانہ بنا یا ،تین حملہ آور سیشن…

Read More

ڈاکٹروں کا انٹی کرپشن ٹیم پر تشدد‘ گرفتار ساتھی کو چھڑا لے گئے

لاہور(نیوزلائن)لاہور میں ڈاکٹروں نے سروسز ہسپتال میں 7کروڑ روپے کی کرپشن کے ملزم ڈاکٹر کی گرفتاری کیلئے آنیوالی انٹی کرپشن ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور ان سے اپنے گرفتار ساتھی کو چھڑا لیا۔ انٹی کرپشن کی ٹیم 7کروڑ روپے کی کرپشن میں ملوث ڈاکٹر عاطف مجید کی گرفتاری کیلئے آئی تھی اور اسے حراست میں بھی لے لیا تھا کہ ڈاکٹر عاطف کے ساتھیوں ڈاکٹر حامد بٹ، ڈاکٹر فرحان ساہی،ڈاکٹر بشارت گل سمیت 15افرادنے گاڑی پردھاوابول دیا،اینٹی کرپشن ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنایا،گاڑی میں موجود 2عدد…

Read More