ایف بی آر میں 121ارب روپے کے گھپلے

اسلام آباد(نیوزلائن) فیڈرل بورڈآف ریونیو میں 121 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پی اے سی کمیٹی کے قائم مقام چیئرمین نوید قمر کی زیرصدارت اجلاس ہوا، کمیٹی نے ایف بی آرسے اب تک ہونے والی ریکوریوں، کیسز اور وصولیوں کے حوالے سے کوتاہی برتنے والے عملہ کے خلاف کیے گئے اقدامات کی تفصیلات طلب کرلیں جبکہ اجلاس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو2013-14کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ بھی لیا گیا۔ نیوزلائن کے مطابق نواز شریف حکومت کے پہلے سال میںانکم ٹیکس کی مد میں 121 ارب…

Read More

سپریم کورٹ : پاناما کیس کی سماعت مکمل : فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیوزلائن)سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے پاناما کیس کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے پاناما کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران درخواست گزاروں کے وکلا نے جوابی دلائل مکمل کرلئے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کیس کی سماعت مکمل ہونے پر ریمارکس دیئے کہ یہ وہ مقدمہ نہیں جس میں مختصر حکم دیا جائے، کیس کے تمام زاویوں کو گہرائی سے دیکھا جائے گا اور پھر تفصیلی فیصلہ جاری کیا جائے گا۔ سپریم…

Read More

لاہور: ڈیفنس میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی

لاہور(نیوزلائن)ڈیفنس کے زیڈ بلاک کی ایک زیر تعمیر عمارت میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 8 افراد جاں بحق اور 30 کے قریب زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس کے زیڈ بلاک کی زیر تعمیر عمارت میں ہونے والے دھماکے میں 8 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جبکہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتالوں میں منتقل…

Read More