پشاور کو شکست: سرفراز الیون کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فائنل میں پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوزلائن) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فائنل کیلئے لاہور کا ٹکٹ کٹوا لیا۔ پہلے پلے آف میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سرفراز الیون نے پشاور زلمی کو ایک رن سے ہرا دیا۔ احمد شہزاد کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ ۔نیوز لائن کے مطابق پی ایس ایل ٹو کا پہلا پلے آف میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ شاہد آفریدی کے 34 رنز اور دھواں دار چار چھکے بھی ٹیم کے کام نہ آسکے۔ محمد نواز کا آخری اوور ڈیرن…

Read More