پنجاب پولیس نے پختونوں کیخلاف آپریشن کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا

فیصل آباد(نیوزلائن)پنجاب پولیس نے شہباز شریف حکومت کے پختونوں کیخلاف صوبہ بھر میں نسلی امتیاز پر مبنی آپریشن کو بھی کمائی کا ذریعہ بنا لیا۔ دہشت گردی کی روک تھام کے نام پر پختونوں کیخلاف آپریشن کے دوران معصوم لوگوں کو پکڑ کر ”نوٹوں“ کی سفارش کیساتھ رہائی دی جا رہی ہے۔نیوز لائن کے مطابق صوبہ بھر میں پختونوں کے علاقے پولیس کی عام کارروائیوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔ دہشت گردی کی روک تھام کے نام پر عام پختونوں کو لا کر تھانوں میں بند کیا جا رہا ہے۔…

Read More

پنجاب کے مدارس انتہا پسندی میں ملوث‘ شہباز شریف حکومت کارروائی سے گریزاں

اسلام آباد(رانا حامدیٰسین)پنجاب کے 299مدارس انتہا پسندی‘ ملک دشمنی میں ملوث نکلے۔یہ مدرسے دہشت گردوں کی سہولت کاری‘ فرقہ واریت پھیلانے اور انتہا پسند تیار کرنے میں ملوث پائے گئے ہیں۔ پنجاب حکومت نے ان کے بارے میں معلومات اور تفصیلات ہونے کے باوجود کوئی ایکشن لینا گوارہ نہ کیا محض رپورٹ بنا کر وفاقی حکومت کو ارسال کردی اور شہباز شریف حکومت کا فرض ادا ہو گیا۔نیوز لائن کے مطابق پنجاب کے 299مدارس کے بارے میں رپورٹ سامنے آئی ہے کہ وہ انتہا پسندی‘ دہشت گردوں کی سہولت کاری…

Read More