شرجیل خان اور خالد لطیف کیخلاف تحقیقاتی ٹریبونل قائم

لاہور (نیوزلائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شرجیل خان اور خالد لطیف کے خلاف 3 رکنی ٹربیونل بنا دیا ہے ۔ کھلاڑیوں کے خلاف آئندہ ہفتے سے تحقیقات شروع ہوں گی ۔ پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل میں اہم پیشرفت ، شرجیل خان اور خالد لطیف کے خلاف کرکٹ بورڈ نے تین رکنی ٹربیونل قائم کر دیا ، ٹربیونل کی سربراہی جسٹس ریٹائرڈ اصغر حیدر کریں گے ۔ وسیم باری اور سابق چیئرمین پی سی بی جنرل ریٹائرڈ توقیر ضیا کو بھی ٹربیونل کا حصہ بنایا گیا ہے ۔ ٹربیونل آئندہ…

Read More

گلیڈی ایٹرز کو شکست : پشاور زلمی نے پی ایس ایل ٹوجیت لیا

لاہور(نیوزلائن) پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے گلیڈی ایٹرز کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا۔ پوری ٹیم سولہ اعشاریہ تین اوورز میں صرف 90 رنز بنا سکی۔ نیوز لائن کے مطابق پشاور زلمی کی ٹیم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ٹو) کا فائنل میچ جیت لیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو جیت کیلئے 149 رنز کا ٹارگٹ ملا تاہم پوری ٹیم صرف 90 رنز ہی بنا سکی۔ زلمی کے باؤلرز نے گلیڈی ایٹرز کے کسی کھلاڑی کو کھل کر…

Read More

جوتے پہن کر بھی نماز پڑھی جا سکتی ہے

لاہور(نیوزلائن)مسجد میں جوتوں سمیت نماز پڑھنے کو مکروہ اور ناپسندیدہ سمجھا جاتا ہے اور کئی بار ایسے واقعات بھی رونما ہوجاتے ہیں کہ جوتوں کے ساتھ نماز پڑھنے والے نمازی کو زدوکوب کیا جاتا اور ملامت بھی کی جاتی ہے ۔ادارہ منہاج القرآن کے مفتی جناب مفتی محمد شبیر قادری نے حال ہی میں جوتوں سمیت نماز اداکرنے کی شرعی حیثیت پر ایک سوال کا جواب احادیث مبارکہ کی روشنی مین دیتے ہوئے بتایا ہے کہ رسول اللہ ﷺ جوتوں سمیت بھی نماز ادا کرتے تھے۔لیکن آج ہم جوتوں کے…

Read More

پاکستان میں سالانہ دس ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ

واشنگٹن(نیوزلائن)امریکی محکمہ خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں سالانہ دس ارب ڈالر منی لانڈرنگ کی نذر ہو جاتے ہیں۔امریکہ محکمہ خارجہ نے اہم انکشاف کیا ہے کہ منی لانڈرنگ سے پاکستانی معشیت کو ہر سال بڑا دھچکا لگتا ہے، پاکستان میں تجارت سے متعلق منی لانڈرنگ سے سالانہ دس ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔امریکی رپورٹ کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ ٹریڈ بیسڈ منی لانڈرنگ روس،، مکسیکو اور بھارت میں ہوتی ہے جبکہ پاکستان میں ٹیکس چوری اور کرپشن کے زریعے اربوں روپے بیرون ملک منتقل…

Read More

میڈیا سنسنی خیزی سے گریز اور تصدیق و تحقیق کلچر کو فروغ دے‘سلمان غنی

فیصل آباد(نیوزلائن) فیصل آباد میں جرنلسٹس کالونی کے قیام اور صحافیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس کیساتھ بھرپور تعاون کرے گی۔ میڈیا معاشرے کی آنکھ اور کان ہیں تاہم میڈیا کو سنسنی خیزی پھیلانے سے گریز اور تصدیق و تحقیق کے بعد خبر نشر کرنی چاہئے۔ان خیالات کا اظہارڈپٹی کمشنر فیصل آباد سلمان غنی نے فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔ وفد کی قیادت ایف یو جے کے صدر ندیم جاوید نے کی۔ وفد میں سابق سیکرٹری…

Read More