ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز سی پیک میں غیر ملکی سرمایہ کاری سے خوفزدہ

اسلام آباد(رانا حامد یٰسین)پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری سی پیک منصوبے میں بڑے پیمانے پر غیرملکی سرمایہ کاری سے خوفزدہ ہوگئی ہے اور سی پیک کے حوالے سے شکوک و شبہات اور خدشات سے بھرے خطوط وفاقی حکومت کو ارسال کرنا شروع کر دئیے ہیں۔ سی پیک سے خوفزدہ صنعتکاروں اور ایکسپورٹرز میں اکثریت فیصل آباد کے بزنس مینوں کی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد سمیت ملک بھر کے صنعتکارسی پیک کے حوالے سے شکوک و شبہات اور خدشات ظاہر کر رہے ہیں۔ صنعتکاروں کا خدشہ ہے کہ سی پیک منصوبے…

Read More

مصباح الحق دورہ ویسٹ انڈیز میں بھی کپتانی کریں گے

لاہور (نیوزلائن) قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز ، مصباح الحق نے ٹیسٹ سیریز کے لیے دستیابی ظاہر کردی ، اوپنر احمد شہزاد کی ٹیم میں واپسی کا بھی امکان ہے ۔ مصباح الحق نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے دستیابی ظاہر کر دی ۔ وہ چھبیس اپریل سے شروع ہونے والی تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں کپتان ہونگے ۔ بیالیس سالہ مصباح الحق کی قیادت میں قومی ٹیم لگاتار چھ ٹیسٹ میچز ہارچکی ہے ۔ شارجہ ٹیسٹ سے شروع ہونے والا شکستوں کا سلسلہ کیویز اور کینگروز…

Read More

پی ایف یو جے کے الیکشن‘ 287امیدوار میدان میں کود پڑے

اسلام آباد(نیوزلائن) پاکستانی صحافیوں کی ملک گیر تنظیم پاکستان فیڈٖرل یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ کل 28نشستوں کیلئے287کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔نیوز لائن کے مطابق چیئرمین الیکشن کمیٹی پی ایف یو جے موسیٰ فرمان نے کاغذات جمع کروانے والوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ کاغذات نامزدگی چاروں صوبوں سے اور تمام ملحقہ یونینز سے جمع کروائے گئے ہیں۔ سب سے زیادہ کاغذات نامزدگی کراچی سے جمع ہوئے۔ پی ایف یو جے کی صدارت کیلئے 18امیدوار ابتدائی طور پر میدان میں اترے ہیں۔ان…

Read More