بابری مسجد کی شہادت : بھارتی سرکار مشکل میں پھنس گئی

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )نئی دہلی : بھارت کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی شہادت کے مقدمے کی سماعت میں تاخیر پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔نام نہاد سیکولر بھارت میں بابری مسجد شہادت کے پچیس سال بعد بھی انصاف سے محروم ہے، بھارتی سپریم کورٹ بالآخر جاگ گئی اور مختلف بہانوں کی وجہ سے بابری مسجد کیس کی شنوائی نہ ہونے کا نوٹس لے لیا اور سماعت میں تاخیرپرتشویش کا اظہار کیا ہے۔سپریم کورٹ نے انتہا پسند ہندو جماعت بی جے پی کے سینئر رہنما اوربابری مسجد کی…

Read More

افغانستان نے پاکستان میں دہشت گردی کرانا تسلیم کر لیا

کابل(نیوزلائن)افغانستان نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی افغان گروپ کر رہے ہیں۔ افغان صدر اشرف غنی نے تسلیم کیا ہے کہ افغانستان میں 20سے زائد دہشت گرد گروپ سرگرم ہیں جو پاکستان میں جا کر کارروائیاں کرتے ہیں۔ اشرف غنی نے یہ بھی اعتراف کیا کہ امریکی افواج اور افغان فورسز ان دہشت گرد گروپوں پر قابو پانے میں ناکام ہیں اور اتحادی افواج کی کوئی بھی کاوش ان دہشت گردوں کیخلاف مکمل طورپر کامیاب نہیں ہو سکی۔ دوسری جانب افغان قومی سلامتی کے مشیر حنیف اتمز…

Read More

بھارت : سب سے زیادہ رشوت خور ملک قرار

برلن(نیوزلائن)رشوت خوری اور بدعنوانی کے بارے میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جاری کردہ تازہ رپورٹ میں بھارت کو ایشیا اور بحرالکاہل کے 166 ملکوں میں سب سے زیادہ رشوت خور ملک قرار دیا گیا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے ’’گلوبل کرپشن بیرومیٹر‘‘ کے تحت جاری کردہ رپورٹ ’’پیپل اینڈ کرپشن: ایشیا پیسفک‘‘ میں بتایا گیا ہے کہ عوامی سہولیات و خدمات کے بھارتی سرکاری شعبوں میں رشوت خوری کا تناسب تقریباً 70 فیصد ہے۔ یعنی ہر 10 بھارتیوں میں سے 7 کو سرکاری محکموں سے کام نکلوانے کےلیے رشوت دینا پڑتی ہے…

Read More