پارلیمنٹ لابی میں جمہوری اقدار دفن‘ ارکان اسمبلی گتھم گتھا‘ گالم گلوچ

اسلام آباد(نیوزلائن)پارلیمنٹ ہاؤس میں جمہوری تماشا‘ اقدار کی حرمت یقینی بنانے کا حلف اٹھانے والے تمام اخلاقی اور پارلیمانی روایات کو روندنے لگے۔پارلیمنٹ لابی میں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے اراکین گالم گلوچ کے بعد آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ٗخواتین ارکان کی موجودگی میں کھلے عام ناشائستہ زبان کا استعمال ٗ پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے ن لیگی رہنما جاوید لطیف کو مکا دے مارا ٗایک دوسرے کو دھمکیاں دیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں کی گئی تقریروں پرتلخ کلامی ہوئی تاہم اجلاس کے بعد…

Read More