اسامہ کی تلاش‘حکومت کی منظوری سے امریکہ کا ساتھ دیا

اسلام آباد(نیوزلائن) امریکہ میں پاکستان کے سابق سفارتکار حسین حقانی نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت کی منظوری سے سی آئی اے کے اہلکاروں کی مدد کی ۔واضح رہے کہ 2008سے 2011تک امریکی سفارتکار کے طور پر خدمات سر انجام دینے والے حسین حقانی کو میمو گیٹ سکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد معزول کیا گیا تھا ۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کو مجھ سے شکایات تھیں اور مجھ پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ میں نے سی…

Read More