سپیشل اولمپکس میں شریک پاکستانی دستہ واپس پہنچ گیا

لاہور (نیوزلائن) سپیشل اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد پاکستان کا دستہ وطن واپس پہنچ گیا ۔ قومی ایتھلیٹس نے مجموعی طور پر سولہ میڈلز سینے پر سجائے ۔ آسٹریا میں منعقدہ گیمز میں شرکت کے بعد قومی دستہ تین الگ الگ پروازوں سے اسلام آباد ، کراچی اور لاہور پہنچا ۔ ائیرپورٹ پر اولمپک ایسوسی ایشن کے عہدے داروں اور عزیز و اقارب نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا ۔ قومی ایتھلیٹس نے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مجموعی طور پر سولہ تمغے جیتے جن میں…

Read More

سلمان خان کی پینٹنگ ایک کروڑ روپے میں فروخت

لاہور (نیوزلائن) بالی ووڈ کے دبنگ خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی مصوری کو فروخت کرکے اس سے حاصل ہونیوالی آمدنی فلاحی کاموں میں استعمال کریں گے ۔ یہ بات تو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ اداکاری کیساتھ ساتھ سلمان خان اچھے مصور بھی ہیں ۔ اپنے یہ فن پارے وہ عام طور پر دوستوں کو بطور تحفہ دیتے ہیں اور کسی صورت فروخت کرنے پر تیار نہیں ہوتے لیکن حال ہی میں ایک ارب پتی بھارتی تاجر نے ان کے ایک فن پارے کو 2 ملین…

Read More

پاکستان کرکٹ بورڈ کے بابوؤں نے شاہ خرچیوں کے ریکارڈ توڑ دیئے

لاہور(نیوزلائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے بابوؤں نے شاہ خرچیوں کے ریکارڈ توڑ دیئے۔ نجم سیٹھی، شہریار خان اور دوسرے عہدیداروں نے غیرملکی دوروں پر کروڑوں روپے اڑا دیئے۔ گورننگ باڈی کے ارکان نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بڑوں کی جانب سے سرکاری خرچے پر تین سال میں سو سے زائد غیرملکی دورے کئے گئے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی کے 27 غیرملکی دوروں پر 1 کروڑ 2 لاکھ خرچ ہوئے۔ اس…

Read More

پاور سیکٹر پی ایس او کا 226 ارب روپے کا مقروض

کراچی(نیوزلائن)زیر گردش قرضے ایک بار پھر سراٹھانا شروع ہوگئے جس کے باعث پاکستان کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی پی ایس او کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے ، نیوزلائن کے مطابق پی ایس او کو حبکو، کیپکو، جینکوزاور پی آئی اے سمیت دیگر اداروں سے 274 ارب روپے کی وصولیاں کرنی ہے صرف پاور سیکٹر ہی پی ایس او کا 226 ارب روپے کا مقرض ہے جس میں حبکو کو 62 ارب روپے، کیپکو 23 ارب روپے اور جینکوز 141 ارب روپے کی نادہندا…

Read More