ودیا بالن کو مندر میں عبادت کے دوران جنسی ہراساں کیا جاتا رہا

ممبئی(نیوزلائن) بالی ووڈ کی ڈرٹی گرل ودیا بالن کو کولکتہ ایئرپورٹ کے بعد مندر میں بھی مداح کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی۔بالی ووڈ اسٹار ودیا بالن اپنے مداحوں کے ساتھ سیلفی بنوانے یا تصاویریں کھنچوانے سے منع نہیں کرتیں اور یہی وجہ ہے اداکارہ کے مداح ان کے ساتھ تصاویر لینے کے لیے بیتاب رہتے ہیں لیکن اب اداکارہ کو یہی عادت مہنگی پڑنا شروع ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم’’بیگم جان‘‘کی تشہیری مہم کے سلسلے میں کولکتہ پہنچنے پرایئرپورٹ پر مداح کی…

Read More

سینئرز ناکام‘ شاداب کی پہلے ہی میچ میں شاندار پرفارمنس

باربڈوس(نیوزلائن)پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی میں بہترین باولنگ پر مین آف دی میچ قرار پانے والے شاداب خان نے کہا ہے کہ وہ پرامید ہیں کہ آئندہ بھی ایسی ہی پرفارمنس دیں گے۔ میچ میں جیت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باولنگ کنڈیشنز بالکل پاکستان سوپر لیگ جیسی ہی تھیں ، جس سے کافی مدد ملی.مین آف دی میچ کا ٹائیٹل جیتنے پر میں سب سے پہلے اللہ کا اور اپنے والدین کا شکر ادا کرتا ہوں،میرے ماں باپ کی دعا میرے ساتھ تھی۔میرے لئے یہ ڈیبؤ…

Read More

رضا ربانی فوجی عدالتوں کی مخالفت کیلئے میدان میں کود پڑے

کراچی(نیوزلائن) چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے کہا کہ اٹھارویں ترامیم میں پارٹی سربراہان کوزیادہ اختیارات دے دیئے گئے مگر جب یہ ترامیم ہو رہی تھیں اس وقت ہارس ٹریڈنگ کا ماحول تھا جبکہ ابھی تک سیاسی نظام میں سنجیدگی نہیں آئی کہ پارلیمنٹ اس میں تبدیلی کر سکے گی۔ میری بزدلی یا لالچ تھی کہ میں نے سینیٹ سے استفعی نہیں دیا۔ اب چوں کہ بل میرے دستخط سے ہی صدر مملکت کے پاس جائے گا اس لئے فیصلہ کیا ہے کہ سینیٹ میں موجود رہوں اور فوجی عدالتوں کے…

Read More