سرگودھا میں دربار کی گدی نشینی کا تنازع 19 افراد قتل

سرگودھا (نیوزلائن)سرگودھا کے چک95 شمالی میں دربار کے گدی نشینی پر دو گروپوں تنازع :درگاہ کو خون میں نہلا دیا۔ رات بھر خون کی ہولی کھیل کر 19 افراد کو قتل کر دیا۔ زرائع کے مطابق درگاہ کے متولی نے ساتھیوں سے ملکر مریدوں کو نشہ آور چیز کھلانے کےبعد مریدوں کو ڈنڈوں اور خنجروں کر وار سے قتل کر دیا۔ قتل ہونے والوں میں 2 اسلام آباد، 1 پیرمحل، 2 میانوالی، اور 1 سرگودہا، سے تعلق رکھتے ہیں۔ پولیس نے دربار کے متولی محمد یوسف اور عبدالوحید اور اسکے…

Read More

خون گروپ کے انسان کی شخصیت پر اثرات

اسلام آباد(نیوزلائن)خون ہمارے جسم میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ خون کے 4 گروپس ہوتے ہیں جوکہ اے، بی، اےبی اور او ہیں۔ ہر خون کی قسم اپنی ایک منفرد خصوصیت پوشیدہ ہوتی ہے۔وہ کون سی خصوصیات ہیں جوکہ بلڈ گروپ میں پوشیدہ ہوتی ہیں، آئیے جانتے ہیں۔ ٭ بلڈ ٹائپ اور غذائیت پورا دن ہمارے جسم میں کیمیکلز ری ایکشن ہوتے رہتے ہیں۔ جوکچھ ہم سارا دن میں کھاتے ہیں اس کے نتائج دن بھر میں سامنے آتے رہتے ہیں۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ انسان کو اپنے بلڈ…

Read More

چین نے مسلم خواتین کے حجاب اور مردوں کی داڑھی پر پابندی لگا دی

بیجنگ(نیوزلائن) چین نے اپنے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں خواتین کے حجاب کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ مسلمان مردوں کے اسلامی طرز کی داڑھی رکھنے کی بھی ممانعت کی ہے۔حکومت نے مقامی انتظامیہ کو ہدائت کی گئی ہے کہ حجاب پر پابندی کے احکامات پر سختی کیساتھ عمل کرایا جائے۔پاکستان کی سرحد سے ملحقہ چینی صوبے سنکیانگ میں مسلم خواتین کے برقعہ پہن کر ریلوے سٹیشن‘ ہوائی اڈوں‘ بس سٹاپس‘ مارکیٹ میں کام کرنے اور ریل‘پبلک بس‘ ٹیکسی کار اور ہوائی جہاز سے سفر کرنے پر پابندی…

Read More