ویسٹ انڈیز نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دیدی

گیانا(نیوزلائن)ویسٹ انڈیز نے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں 309 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرکے پاکستان کو چار وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے پہلی مرتبہ پاکستان کے خلاف 300 سے زائد رنز کا ہدف حاصل کیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے بلے باز جیسن محمد نے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے 91 رنز بنائے۔ جیسن محمد کو شاندار کھیل پیش کرنے پر مین آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کے بلے باز پاول نے 61 اور نرس نے جارحانہ…

Read More

مانچسٹر آف پاکستان کا سپوت مانچسٹر آف برطانیہ کے مئیر کا الیکشن لڑے گا

فیصل آباد(نیوزلائن)برطانیہ میں مقیم فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے محمد اسلم گریٹر مانچسٹر کے میئر کا الیکشن لڑیں گے۔ گریٹر مانچسٹر کے مئیرکے الیکشن میں حصہ لینے والے وہ پہلے پاکستانی اور پہلے مسلمان ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق برطانیہ میں مقیم پاکستانی شہری محمد اسلم میئر مانچسٹر کا الیکشن لڑ رہے ہیں۔ محمد اسلم نہ صرف پہلے پاکستانی بلکہ پہلے مسلمان ہوں گے جو میئر مانچسٹر کے الیکشن میں حصہ لیں گے۔انہیں نہ صرف مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مسلمان تارکین وطن بلکہ پاکستانی اورایشیائی کمیونٹی کی بھی…

Read More