جادو ٹونادکھانے والے ٹی وی چینلز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزلائن)جادو ٹونا دکھانے والے ٹی وی چینلز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔نیوزلائن کے مطابق پیمرا اتھارٹی کے ممبران نے ایک اجلاس میں ٹی وی چینلز پر جادوٹونے‘ کالا علم‘ پیری مریدی‘ نجوم و اسی نوعیت کے دیگر معاملات کو دکھانے پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ اتھارٹی کے ممبران نے اتفاق رائے سے ایسے معاملات ٹی وی پر چلانے کو معاشرے کیلئے نامناسب قرار دیا اور اس کی روک تھام کی ہدائت کی تھی۔ اتھارٹی کے اسی فیصلے کے تناظر میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ جادوٹونا‘…

Read More

یونس خان کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان

لاہور(نیوزلائن) ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کپتان مصباح الحق کے بعدانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کااعلان کردیا ۔تفصیلات کےمطابق کرکٹر یونس خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باقاعدہ اعلان پریس کانفرنس کے دوران کردیا گیا ہے۔ذرائع کےمطابق یونس خان نےچیف سلیکٹرکےدباؤکےتحت ریٹائرمنٹ کافیصلہ کیا۔یونس خان کا اپنی پریس کانفرنس کے دروان کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ سراٹھا کر رخصت ہوں ۔ ویسٹ انڈیز کےخلاف سریز آخری ہوگی۔ جس کے بعد میں ریٹائر ہوجائونگا ۔ ، جب بھی ضرورت پڑی میں حاضر ہوں۔ ذرائع کاکہناہےکہ پاکستان کرکٹ ٹیم…

Read More