لاہور سے”غریب“خاتون صحافی اغوا: صحافتی تنظیموں کی پراسرار خاموشی

اسلام آباد(نیوزلائن)لاہور سے ایک خاتون صحافی کو پراسرا ر انداز میں غائب کر دیا گیا ہے اور کوئی صحافتی تنظیم اس پر آواز اٹھا رہی اور نہ ہی پی ایف یو جے سمیت کسی صحافتی تنظیم نے اس خاتون کی بازیابی کیلئے کوئی اقدام اٹھایا ہے۔نیوزلائن کے مطابق کسی خاتون صحافی کا اغواء ہونے کا پاکستان میں یہ پہلا واقعہ ہے۔پی ایف یو جے ”لاہور“ کے صدر رانا عظیم نے اس پر آواز اٹھانا مناسب سمجھا اور نہ پی ایف یو جے ”اسلام آباد“ کے صدر افضل بٹ نے ایک…

Read More

الیکشن کی پیش گوئی

مسٹر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اگلے وزیر ِ اعظم پاکستان کو وہ ’’منتخب ‘‘ کریں گے ۔ سابق صدر کا مزید کہنا ہے کہ وہ بھی ذاتی طور پر انتخابات میں حصہ لیں گے ۔ ان دونوں بیانات کو سامنے رکھیں تو نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ زرداری صاحب الیکشن جیتنے کے بعد خود وزیر ِاعظم بننے کی بجائے کسی اور کو اس عہدے کے لئے چنیں گے ۔ گویا پی پی پی اگلا الیکشن جیتنے میں کامیاب نہیں ہوگی، چنانچہ اگلا وزیر ِاعظم کسی اور پارٹی…

Read More

ذوالفقار علی بھٹو نے معافی مانگنے سے انکار کر دیا

لاہور(نیوزلائن)سعید مہدی ملک کے نامور بیورو کریٹ ہیں، یہ پوری زندگی سول سروس میں رہے، ملک کے کلیدی عہدوں پر کام کیا،جنرل ضیاءالحق نے 5 جولائی 1977ءکی رات مارشل لاءلگا دیا، فوج نے ذوالفقار علی بھٹو کو گرفتار کیا اور گورنر ہاؤس مری میں محبوس کر دیا، حکومت ختم ہو گئی، کابینہ ٹوٹ گئی اور اسمبلیاں برخواست ہو گئیں، بھٹو صاحب 23 دن فوج کی حراست میں رہے، فوج نے انہیں 28 جولائی کو رہا کر دیا، بھٹو صاحب نے رہا ہوتے ہی فوجی حکومت کے خلاف احتجاجی مہم شروع…

Read More

امریکی ایجنسی پاکستانی موبائل سسٹم کی ہیکنگ میں ملوث رہی

اسلام آباد (نیوزلائن) وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی سول اور فوجی قیادت کی جاسوسی میں ملوث امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی پاکستان کے موبائل سسٹم کی ہیکنگ میں بھی ملوث رہی ہے۔ این ایس اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کے مطابق امریکی ایجنسی این ایس اے کئی عالمی رہنماوں کی جاسوسی کے لئے وائر ٹیپنگ اور دیگر سائبر ہتھیار استعمال کرتی رہی ہے۔ وکی لیکس نے سیکڑوں مختلف نوعیت کے سائبر ہتھیاروں کا بھی انکشاف کیا ہے ، پاکستانی موبائل سسٹم کی ہیکنگ کے لئے این ایس…

Read More

کلبھوشن کو سزا، بھارت میں صفِ ماتم بچھ گئی

اسلام آباد (نیوزلائن)سینئر صحافی اور معروف اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ بھارتی چینلز سے کلبھوشن یادیو کی سزا پر بات ہوئی ہے ،بھارت میں میڈ یا اور سیاسی جماعتوں نے واویلا مچانا شروع کر دیا ہے لیکن اس سے پاکستان پر کوئی اثر نہیں پڑتا کیونکہ پاکستان نے ایک دہشت گرد کو سزائے موت سنائی ہے ۔انہوں نے بتا یا کہ کلبھوشن یادیو نے پاکستان کے علاوہ ایران میں بھی نیٹ ورک بنا یا ہوا تھا جو ایک مغربی ملک کے لیے تھا ۔نجی نیوز چینل سے…

Read More