پاک ویسٹ انڈیز فیصلہ کن ون ڈے آج کھیلا جائےگا

گیانا(نیوزلائن) پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ (آج)منگل کو گیانا میں ہوگا،سرفراز الیون اہم میچ میں کامیابی حاصل کر کے نہ صرف سیریز پر قبضہ بلکہ ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی کیلئے پوزیشن مستحکم کر لے گی۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ایک ایک سے برابرہے،تین میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری مقابلہ فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا،جیتنے والی ٹیم سیریز کی ٹرافی پر قبضہ جما لے گی،دوسرے میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان نے عالمی کپ میں براہ راست…

Read More

بھارتی جاسوس کلبھوشن یاد یو کو سزائے موت سنا دی گئی

اسلام آباد(نیوزلائن) بھارتی را کے ایجنٹ کلبھوشن یادو کو سزائے موت سنادی ۔ کلھبوشن یادو پاکستان کے خلاف جاسوسی اورتخریب کاری میں ملوث تھا اوریہ کوئٹہ سے گرفتار کیا گیا تھا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے کلبھوشن یادو کی سزائے موت میں توثیق کی ۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے بھارتی جاسوس کلبھوشن یاد یو کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یاد یو کو سزائے موت…

Read More