عدالتی حکم پر اوبر سروس بند کردی گئی

اسلام آباد (نیوزلائن) ایک عدالت نے آن لائن سفری سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی اوبر کی سروس کو غیر منصفانہ مقابلہ قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی عائد کردی۔ عدالت نے گزشتہ برس دسمبر میں اٹلی ٹیکسی ایسو سی ایشن کی جانب سے جمع کرائی گئی ایک درخواست پر سماعتیں کرنے کے بعد اوبر پر پابندی عائد کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ نے اپنی خبر میں بتایا کہ روم کی مقامی عدالت کے جج نے درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس میں اوبر کی جانب سے موبائل ایپس…

Read More