نورین لغاری شام میں دہشتگردی کی ٹریننگ لے کر آئی

لاہور(نیوزلائن)محکمہ انسداد دہشت گردی نے دعوی کیا ہے کہ لاہور کے علاقے میں کارروائی کے دوران حراست میں لی گئی خاتون نورین لغاری دولت اسلامیہ میں شامل ہو کر دو ماہ شام میں گزار چکی ہے اورچھ روز قبل ہی پاکستان واپس آئی ۔بی بی سی نے محکمہ انسداد دہشتگردی کے بیان کے حوالے سے کہا ہے کہ گرفتار ملزمہ نورین لغاری لاہور میں مسیحی برادری کی مذہبی تہوار ایسٹر پر دہشتگردی کی وارادت کرنا چاہتی تھی۔یاد رہے کہ نورین لغاری لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنس جامشورو سے رواں سال…

Read More

مشال نے مرنے سے پہلے پانی مانگا،کلمہ پڑھا

مردان(نیوزلائن)عبدالولی خان یونیورسٹی میں قتل کئے جانیوالے مشال خان کے دوست نے کہا ہے کہ مشال نے مرنے سے پہلے پانی مانگا،کلمہ پڑھا اور ہسپتال لیجانے کیلئے کہا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مشال خان کے دوست کا کہنا تھا کہ حملہ کرنے والوں کو نہیں جانتا اور مجھے نہیں معلوم کہ حملہ کرنیوالے کہا ں سے آئے،مشال سیڑھیوں پر گرگیا تھا او ر دم توڑنے سے قبل اس نے پانی مانگا،کلمہ پڑھا اور ہسپتال لیجانے کیلئے کہا۔یاد رہے کہ مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی…

Read More