نواز شریف کو استعفیٰ کیلئے مجبور کردیںگے، اعتزاز احسن

اسلام آباد(نیوزلائن)سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے ٹھیک بولا تھا کہ یہ فیصلہ مولوی تمیزالدین کیس کی طرح صدیوں یاد رہے گا، جو فیصلہ اعلیٰ ترین عدالت کے ججز نہ کرسکے، وہ انیس اور بیس گریڈ کے افسران کیسے کریں گے، ہم جے آئی ٹی کو مسترد کرتے ہیں۔ سینیٹ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفت گو میں سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ یہ لوگ سپریم کورٹ پر حملہ کرتے ہیں، نواز شریف کی حکومت پر ہمیشہ ہلکا ہاتھ رکھا جاتا ہے، ہم…

Read More

ایران کیخلاف بننے والی عرب اتحاد فوج کیلئے راحیل شریف کواین او سی جاری

اسلام آباد(نیوزلائن)نواز شریف حکومت نے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والی ”اسلامی اتحاد“فوج میں شمولیت کیلئے جنرل راحیل شریف کو این او سی جاری کردیا ہے ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والی اتحادی فوج کی سربراہی کیلئے جنرل راحیل شریف کا نام لیا جا رہا تھا تا ہم نواز شریف حکومت اور خاص طور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی طرف سے اس اتحاد کی سربراہی کیلئے جنرل راحیل شریف کے نام کی تردید کی جاتی رہی۔ اب وفاقی حکومت نے باضابطہ طور پر جنرل…

Read More

زائد المیعاد درآمدی ادویہ کی کلیئرنس کا انکشاف

کراچی(نیوزلائن)ملک میں زائد المیعاد درآمدی ادویہ کی کلیئرنس کا انکشاف ہوا ہے جو منظم گروہ کی جانب سے پاکستان کسٹمزاپریزمنٹ ایسٹ کلکٹریٹ سے کرائی گئی۔ ذرائع کے مطابق میسرزالحیات انٹرپرائززنے چین سے جیلاٹین نامی کیپسول کا 2500 کلوگرام وزنی کنسائمنٹ درآمدکیا تھا جس میں 56 کلوگرام جیلاٹین کیپسول زائد المیعاد تھے، مذکورہ درآمدکنندہ کمپنی نے کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹ برج کمپنی کی باہمی ملی بھگت سے مذکورہ کنسائمنٹ میں موجود 56 کلوگرام زائد المیعادکیپسول کی کلیئرنس کسٹمزحکام کوچکمادے کر حاصل کی اوریہ چکما متعلقہ کلیئرنگ ایجنٹ نے جیلاٹین کیپسول کے 7…

Read More