سابق وزیر اعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین اراضی فراڈ میں ملوث نکلے

فیصل آباد(ندیم جاوید سے)سابق وزیر اعظم پاکستان اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین بھی پراپرٹی فراڈ میں ملوث نکلے۔ چوہدری شجاعت اور ان کے بھائیوں نے ایوب کالونی فیصل آباد کے ایک پلاٹ کو کئی کئی جگہ فروخت کرکے”نوٹ کھرے“کر لئے۔ لاکھوں روپے خرچ کرکے بھی شہری اراضی کے مالک نہ بن سکے۔اور عدالتوں کے دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔نیوزلائن کے مطابق سابق وزیر اعظم پاکستان اور پی ایم ایل کیو کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور ان کے بھائی وجاہت حسین و دیگر پراپرٹی فراڈ میں…

Read More

Now The Game Over for Nawaz Sharif

اسلام آباد(تجزیہ حامد یٰسین)پانامہ کیس کا سپریم کورٹ کا فیصلہ میاں نواز شریف کیلئے مشکلات میں مسلسل اضافے کا باعث بنے گا۔ اور میاں نواز شریف کیلئے حکومت میں رہنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جائے گا۔سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی سیاسی اور انتظامی مشکلات ہر آنیوالے دن کیساتھ بڑھتی جائیں گی۔ مسلم لیگ ن کے سربراہ اگرچہ معاملات کو سنبھالنے کی اپنی سی تگ و دو میں لگے ہوئے ہیں اور کوشش کر رہے ہیں کہ اپوزیشن کی تمام نہیں تو چند ایک پارٹیوں…

Read More