فیصل آباد میں میڈیکل یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ

فیصل آباد(ندیم جاوید)پنجاب حکومت نے فیصل آباد میں میڈیکل یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس کیلئے پنجاب میڈیکل کالج(پی ایم سی) کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ایم سی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کیلئے باضابطہ کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق پنجاب حکومت نے پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا دیرینہ مطالبہ تسلیم کر لیا ہے۔پی ایم سی یونیورسٹی کیلئے ابتدائی کام کا آغاز کردیا گیا ہے پرنسپل پی ایم سی کو اس حوالے سے چارٹر…

Read More