خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام مشتعل، پیسکو دفاتر پر حملے

پشاور(نیوزلائن)خیبرپختون خوا میں تحریک انصاف کے کارکنان بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف مشتعل ہوگئے اور انہوں نے واپڈا کے دفاتر پر حملے کرکے توڑ پھوڑ بھی کی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنان کا لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج پرتشدد ہوگیا ہے اور کارکنان اپنے اپنے مقامی ارکان صوبائی اور قومی اسمبلی کی قیادت میں واپڈا کے دفاتر میں پہنچ گئے۔ گزشتہ روز رحمان بابا اسٹیشن کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینے والے پی ٹی آئی کے ایم پی اے فضل الہیٰ ایک بار پھر رحمان بابا گرڈ اسٹیشن…

Read More

ن لیگ کا2013میں الیکشن ہارنے والے امیدواروں کوٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزلائن)مسلم لیگ ن نے گزشتہ الیکشن میں ہار جانے والے امیدواروں کو آئندہ الیکشن میں کسی طور پارٹی ٹکٹ جاری نہ کرنے کااصولی فیصلہ کیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق مسلم لیگ ن نے عملی طور پر آئندہ الیکشن کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔پارٹی ٹکٹوں کے حوالے سے ملک بھرمیں کام کا آغاز کردیا گیاہے۔ اعلیٰ سطحی پارٹی کمیٹی اس حوالے سے کام کا آغاز کرچکی ہے۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر میاں نواز شریف ‘چاروں صوبائی صدور‘ یوتھ ونگ کے صدر کیپٹن صفدر‘ پنجاب کے اہم رہنما حمزہ…

Read More

جے آئی ٹی نے حسین نواز کے اعتراضات مسترد کر دیئے

اسلام آباد(نیوزلائن)پانامہ جے آئی ٹی نے دو ممبران پر حسین نواز کے اعتراضات مسترد کر دیئے،طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے کا معاملہ سپریم کورٹ کے سامنے اُٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،پانامہ کیس میں وزیراعظم اور اُن کے بچوں سے تفتیش کے معاملہ پر جے آئی ٹی نے حسین نواز کے اعتراضات پر جواب عملدرآمد بنچ کو جمع کرا دیاٹیم کے دو ممبران عامر عزیز اور بلال رسول پر اعتراضات مسترد کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق حسین نواز طلبی کے باوجود مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش نہیں…

Read More

اگلے سال چھٹا بجٹ بھی پیش کریں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزلائن) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا اگلے سال چھٹا بجٹ بھی پیش کریں گے ، تین کے بجائے 5 سال کا میکرواکنامک روڈمیپ تجویزکیا عام آدمی پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا،انتخابات سے قبل معیشت پر متفق ہونا ضروری ہے پوسٹ بجٹ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخزانہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کےشعبے کو زیادہ اہمیت دی ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا مجموعی ترقیاتی بجٹ 2100 ارب روپے کا ہوگا ، ہماری اولین ترجیح پاکستان کی معاشی حالت کو مستحکم کرنا ہے ، ہمیں اپنے وسائل…

Read More

رمضان کے دوران صحن کعبہ میں نوافل ادا کرنے پر پابندی

مکہ مکرمہ (نیوزلائن) مطاف یعنی صحن کعبہ میں ویسے تو ہمیشہ ہی رش رہتا ہے تاہم رمضان المبارک میں دنیا بھر سے آئے عمر ہ زائرین کی وجہ سے رش میں بے پناہ اضافہ ہو جاتا ہے مگر اس بار اس رش کو کم سے کم کرنے اور مطاف میں طواف کرنیوالوں کو بڑی مشکل سے بچانے کیلئے گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل نے صحن کعبہ میں رمضان المبارک کے دوران نوافل ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ اس کے علاوہ کسی کو بھی صحن کعبہ میں اپنے طور…

Read More