پاکستانی میڈیا ورکر کی حالت انتہائی درگوں‘ کوئی پرسان حال نہیں

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان کا میڈیاورکر انتہائی دگرگوں حالات کا شکار ہے اور اس کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ نیوزلائن کے مطابق ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز‘ریڈیو سٹیشنز اور اخبارات میں ورکر کا استحصال ہو رہا ہے۔ میڈیا مالکان ورکر کو کوئی حق دینے کیلئے تیار ہیں اور نہ حکومت ہی میڈیا ورکر کی حالت زار بہتر بنانے کی طرف کوئی توجہ دے رہی ہے۔ میڈیا ورکرز کی تنظیمیں بھی اپنا کردار بہتر انداز میں نبھانے میں ناکام ہیں اور ورکرز کے حقوق…

Read More

پاکستان کا سب سے بے بس اور لاچار مزدور

پاکستان میں ہر طرح کا مزدور پایا جاتا ہے اور تمام ہی محنت کش بدترین استحصال کا شکار ہیں۔اسلام کے نام پر بننے والی مملکت خداد اد میں محنت کشوں کو خون پسینہ ایک کرکے بھی مزدوری کے نام پر اتنا بھی نہیں ملتا کہ وہ دو وقت کی روٹی ہی کھا سکے دیگر ضروریات زندگی پوری کرنا تو ان کیلئے ناممکن حد تک مشکل ہو چکی ہیں۔ حکومت نے مزدور کیلئے تیرہ ہزار روپے ماہانہ محنتانہ مقرر کر رکھا ہے اس تیرہ ہزار میں دوافراد کا ماہانہ خرچ چلانے…

Read More

یکم مئی اور پاکستانی مزدور

پاکستان میں یکم مئی اور اس کی تاریخ کو متعارف کرانے کا سہرا پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو جاتاہے، ایوب خان کے زمانے میں پاکستان میں 22 سرمایہ داروں کا ذکر ہوتا تھا ان میں ایک ایوب خان خود تھا جو گندھارا انڈسٹریز کا مالک تھا۔ ایوب خان کی کابینہ سے علیدہ ہونے کے بعد ذوالفقارعلی بھٹونے 30 نومبر1967 کو بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے اپنے ساتھیوں کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی، پیپلز پارٹی کے چار رہنما اصول…

Read More

مزدور ڈے پر بھی محنت کشوں کو چھٹی نہ ملی

لاہور (نیوزلائن)محنت کشوں کے عالمی دن پر بھی پنجاب کے مزدوروں کو چھٹی نصیب نہ ہوئی۔ صوبہ کے تمام شہروں میں صنعتی ادارے اور تجارتی مراکز کھلے رہے اور محنت کش دیہاڑی لگا کر اپنے بچوں کیلئے روزی کمانے کیلئے سرگرداں رہے۔ مزدوروں کے حقوق کیلئے بلند بانگ نعرے لگانے اور بھاری بھرکم دعو ے کرنے والے سیاستدانوں کے صنعتی تجارتی اداروں میں بھی یوم مئی کی چھٹی نہ کی گئی۔ مزدور تنظیموں نے یوممئی پر جلوس نکالے اور جلسے کئے مگر فیکٹریوں اور کارخانوں کی بندش کروانے میں کامیاب…

Read More

مزدور اور کسان دشمن حکمران عوام کا حق کھا کر آف شور کمپنیاں بناتے ہیں

کراچی(نیوزلائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ موجودہ حکمران مزدور اور کسان دشمن ہیں جو مزدوروں کا حق کھا کر آف شور کمپنیاں بناتے ہیں۔بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد اس وقت ڈالی جب ملک پر22 خاندانوں کی حکمرانی تھی۔بھٹو نے کسانوں اور نوجوانوں کو متحد کرکے انقلاب برپا کیا جبکہ مزدوروں نے پیپلزپارٹی کو دوام بخشا۔ہم مزدوروں کے حقوق دیں گے۔یہ مزدور اور کسان دشمن حکومت ہے۔یہ حکمران قوم کی دولت لوٹتے ہیں۔پانامہ کے نام پر قوم کا پیسہ لوٹتے ہیں۔ان خیالات کا…

Read More