برج ٹاؤن ٹیسٹ : پاکستان کے پہلی اننگز میں تین وکٹوں پر172 رنز

  برج ٹاؤن(نیوزلائن)پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کے 312 رنز کے جواب میں تین وکٹوں کے نقصان پر172 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کنگسٹن اوول بارباڈوس میں کھیلا جا رہا ہے۔ قومی ٹیم کو کالنی آندھی کا اسکور ختم کرنے لیے مزید 140 رنز درکار ہیں جب کہ سات وکٹیں باقی ہیں۔ دوسرے دن کے اختتام پر اوپنر اظہر علی 81 اور کپتان مصباح الحق رنز بنا چکے تھ کینسنگٹن اوول گراؤنڈ میں…

Read More

حکوت نے فوج سے شکست تسلیم کرلی‘ ڈان لیکس پر نیانوٹیفکیشن لانے پر رضامند

اسلام آباد(نیوزلائن)ڈان لیکس پر صرف طارق فاطمی اور راؤ تحسین کو فارغ کئے جانے کے نوٹیفکیشن پر پاک فوج نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ فوج کی طرف سے ڈان لیکس معاملے میں ملوث دیگر افراد کے خلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ اس حوالے سے کشیدگی بڑھنے اور معاملہ طول پکڑنے پر مریم نواز سمیت متعدد دیگر افراد کے زد میں آنے کے خدشات پیدا ہو گئے تھے۔ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے بیک فٹ پر جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے…

Read More