پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی بھرمار‘ معیار تعلیم متاثر

لاہور(نیوزلائن)شہباز شریف حکومت کی تعلیمی معاملات میں عدم دلچسپی اور غلط پلاننگ کی وجہ سے پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی بھرمار ہے اور بچوں کا تعلیمی معیار بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ گزشتہ تعلیمی سال کے دوران سو دن بھی پڑھائی نہیں ہو سکی جبکہ رواں تعلیمی سال بھی چھٹیوں کی بھرمار ہونے کا ہی امکان ہے۔نیوزلائن کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں پر چھٹیاں کرنے پر فوکس جما رکھا ہے۔پنجاب حکومت کی غلط منصوبہ بندی اور تعلیمی معاملات سے…

Read More

شہد کی مکھیوں کا حملہ، اوپن یونیورسٹی کا 1 ملازم جاں بحق، 7زخمی

اسلام آباد(نیوزلائن) شہد کی مکھیوں کے حملے سے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ایک ملازم جاں بحق سات افراد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد کی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے باغیچے میں کام کرتے مالیوں پر شہد کی مکھیاں ٹوٹ پڑیں، مکھیوں کے جان لیوا حملے میں گلزار نامی شخص موقع پر جاں بحق بجکہ سات افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امداد دینے کے بعد انہیں ڈسچارج کر دیا گیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے جاں بحق ملازم کی آخری رسومات کے لئے چالیس ہزار روپے…

Read More

نرالا سویٹس کے مالک اور ان کے چاروں بیٹے اشتہاری قرار

لاہور(نیوزلائن)بینکنگ کورٹ پنجاب کے جج محمد ارشد علی نے بینک آف پنجاب کی 40کروڑروپے سے زائدقرض کی رقم واپس نہ کرنے کے کیس میں نرالاسویٹس کے مالک فاروق اوراس کے 4بیٹوں کو اشتہاری قراردے دیاہے۔بینکنگ کورٹ پنجاب کے جج کی عدالت میں ملزمان فیصل فاروق، احمد فاروق، عمر فاروق اور فہد فاروق کے خلاف چالان پیش کیاگیاہے۔ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے تاندلیانوالہ میں ڈیری فارم لگانے کے لئے بینک آف پنجاب سے 40کروڑ سے زائدرقم قرض کے طور پروصول کئے۔رقم سے ڈیری فارم نہیں لگایا گیا اور نہ…

Read More

یہ اسلامی ملک ہے: نرسوں کے نقاب کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد (نیوزلائن) ملک بھر میں زیر تربیت نرسز کے نقاب اوڑھنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق اس پابندی کا مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت اسکولوں اور کالجز میں زیر تربیت نرسز کے نقاب اوڑھنے پر پابندی عائد ہو گی۔ نقاب پر پابندی عائد کرنے سے متعلق پاکستان نرسنگ کونسل کی اکیڈمک کمیٹی نے سفارش کی تھی۔مراسلے میں کہا گیاکہ نرسز ٹیچنگ اسکول میں بھی خدمات سر انجام دیتی ہیں۔پابندی کا فیصلہ حفاظتی اور سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا…

Read More

فاطمہ جناح کے قتل کی تحقیقات اور وعدے کیاہوئے؟

محترمہ فاطمہ جناح بانی پاکستان محمد علی جناح کی نہ صرف خیال رکھنے والی مشفق بہن بھی تھیں بلکہ وہ جناح صاحب کی سیاسی شریک کار بھی تھیں۔ جناح صاحب کی وفات کے بعد لوگ انہیں اسی قدر منزلت سے دیکھتے تھے جس طرح جناح کو۔ لیکن یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ جناح صاحب کی وفات کے بعد انہیں سیاست سے دور رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی۔حقائق سے معلوم ہوتا ہے کہ اس وقت کی حکومت اور انتظامیہ کسی صورت بھی نہیں چاہتی تھی کہ فاطمہ جناح…

Read More