تحریک انصاف کااصغر خان کیس پر عمل درآمد کے لیے عدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزلائن) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی پالیسی کا عملی آغاز کر رکھا ہے۔ ابھی تک حکومت کو ڈان لیکس کیس اور پانامہ کیس میں سنبھلنے کا موقع نہیں ملا کہ کپتان نے اپنا گھیرائو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ضمن میں اب چئیرمین تحریک انصاف نے اصغر خان کیس پر عمل درآمد کے لیے عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں ہونے والے تحریک انصاف کے اہم اجلاس میں ڈان لیکس…

Read More

خبر کو رکوانا وزیراطلاعات کی ذمہ داری نہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (نیوزلائن) حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سول ملٹری قیادت کے درمیان ہونے والے اجلاس سے متعلق ڈان اخبار میں شائع ہونے والی ایک خبر کی تحقیقات کے سلسلے میں طارق فاطمی اور تحسین راؤ کی معطلی کے بعد سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید نے بھی وزارت سے ہٹائے جانے کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔ پرویز رشید گزشتہ سال اکتوبر میں شائع ہونے والی خبر کا پہلا نشانہ بنے تھے، لیکن وہ وزارت سے ہٹائے جانے کے بعد سے تاحال خاموش تھے۔ تاہم…

Read More

ن لیگ کو سینیٹ الیکشن نہیں جیتنے دیں گے، زرداری

بدین(نیوزلائن)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے بدین میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ میرے پاس پیار کا جادو ہے، پاکستان میں جہاں بھی گیا، پیار ملا۔ ان کا کہنا تھا کہ روٹی، کپڑا اور مکان کی آج بھی ہماری عوام کی ضرورت ہے، نجانے میاں صاحب کو غریبوں سے کیا دشمنی ہے، “وہ” شیر ہو گا مگر کاغذی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ میاں صاحب نے کبھی دیہی ترقی پر توجہ نہیں دی، میاں صاحب چاہتے ہیں کہ ہم اپنی بجلی نہ بنا…

Read More

اداروں کو دھمکانے والی خلائی صحافتی مخلوق

پاکستان میں جمہوریت کو کبھی آزادی سے کام کرنے اور پھر اس نظام کے ثمرات پوری طرح عوام تک پہنچانے کا موقع نہ مل سکا۔ یہ نظام ایک سال کے لئے آئے، دوسال، تین سال یا بظاہر پانچ سال کے لئے بھی، اس کی ساری صبحیں اور شامیں دشمنوں کے ساتھ گزرتی ہیں مگر’’آزادی صحافت‘‘کے بعد سے تو ایک عجیب الخلقت مخلوق رات آٹھ بجے کے بعد مختلف چینلز پر نمودار ہوتی ہے۔ اس کے چار ہاتھ، چار ٹانگیں، ماتھے پر ایک اضافی آنکھ اور پائوں ٹیڑھے ہوتے ہیں۔ کہا…

Read More

پاکستانی چینل مالکان میڈیا پر پابندیوں کے حامی

اسلام آباد(نیوزلائن) پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نے بول ٹی وی کا لائسنس معطل کرنے کے حکومتی فیصلے کے حق میں بیان جاری کردیا جس میں بول کے خلاف کئی طرح کے الزامات عائد کئے گئے ہیں اور پیمرا کے اقدام کو سراہا گیا ہے۔ پی بی اے کے اس اقدام سے نیا پنڈورا بکس کھل گیا ہے اور آزادی صحافت کے حوالے سے میڈیا مالکان کے نظریات واضح ہو گئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پی بی اے کا یہ بیان آزادی صحافت کے خلاف اور اپنے پاؤں…

Read More