باہو بلی 2 نے بھارتی سنیما کی تاریخ ہی بدل ڈالی

ممبئی(نیوزلائن)معروف بھارتی ہدایتکار راجمولی کی فلم ’’باہو بلی 2‘‘ بھارت کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی جس نے عامر خان کی ’’پی کے‘‘ اور سلمان خان کی ’’دنگل‘‘ کو بھی پچھاڑ دیا۔ بھارتی فلم ’’باہو بلی 2‘‘ نے ریلیز سے پہلے ہی کمائی کے سارے ریکارڈ اپنے نام کرلیے تھے لیکن اب فلم نے نمائش کے بعد بھارتی سنیما کی تاریخ ہی بدل ڈالی ہے اور تیزی سے کئی بڑے بڑے ریکارڈ اپنے نام کرلیے ہیں۔ فلم ’’باہو بلی 2‘‘ نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے…

Read More