عالمی اداروں کو بھی پاکستانی رنگ چڑھ گیا‘ میرٹ پالیسی کھوہ کھاتے

اسلام آباد(نیوزلائن)اقوام متحدہ اور دیگرعالمی اداروں کو بھی پاکستان آکر ”پاکستانی رنگ“ چڑھ گیا۔ ریکروٹمنٹ‘ وظائف‘ سروے‘ اور دیگر آپریشنل و انتظامی معاملات میں میرٹ کو مسلسل نظرانداز کی جارہی ہے اور پاکستان میں کام کے دوران یہ ادارے غیرجانبداری اور ”سب کیلئے یکساں مواقع“ کی اپنی ہی بنائی ہوئی پالیسی کو طاق میں رکھ چکے اور جانبداری سے کام لیتے ہوئے مخصوص بیک گراؤنڈ رکھنے والوں کو مواقع فراہم کئے جاتے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق پاکستان میں سرکاری اور نجی اداروں میں ریکروٹمنٹ‘ وظائف‘ سروے‘ انٹرن شپ‘ آپریشنل و…

Read More

نواز شریف نے جے آئی ٹی کیلئے سینئر وکیل کی خدمات حاصل کرلیں

اسلام آباد(نیوزلائن)وزیراعظم نوازشریف کے خاندان نے پاناما کیس میں جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیشی کیلئے سینئر وکیل خواجہ حارث کی خدمات حاصل کرنے کے لیے ان سے رابطہ کرلیا ہے ، وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے بھی شریف خاندان کو جے آئی ٹی میں خواجہ حارث کی خدمات حاصل کرنے کی تجویز دی تھی۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق شریف خاندان نے پہلے بھی عدالتی فیصلے کو مدنظررکھتے ہوئے اپنی حکمت عملی تشکیل دینے کے لیے خواجہ حارث سے معاونت لی تھی اور اب…

Read More

مسلمان کو مرتد کہنے پر وائس چانسلر جامعہ الازہر برطرف

قاہرہ(نیوزلائن)معروف یونیورسٹی جامعہ الازہر کے وائس چانسلر احمد حسنی کو برطرف کردیا گیا ہے ، ان پر ایک مسلم محقق کو مرتدکہنے کا الزام تھا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹر کے مطابق جامعہ الازہر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر احمد حسنی کو ایک متنازعہ مسلم محقق البہیری کو مرتدکہنے پر ان کے عہدے سے سبکدوش کر دیا گیا ہے۔ حسنی کو ان کے بیان پر جامعہ کی جانب سے معافی مانگنے کو کہا گیا تھا، جب کہ انہوں نے معافی…

Read More

زہریلے گھی کی فروخت جاری‘ پنجاب فوڈ اٹھارٹی”ڈیل“ کر کے خاموش

لاہور (ایم ایس ٹیپو)پنجاب بھر میں زہریلے اور مضر صحت گھی کی فروخت کھلے عام جاری ہے۔عوام کو گھی مافیا کے عتاب سے بچانے کیلئے انتظامیہ کچھ کو کرنے کو تیار نہیں جبکہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈی جی نے زہریلا گھی بنانے والوں کیساتھ ”خفیہ ڈیل“ کرکے اتھارٹی کو گھی مافیا کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی سے روک رکھا ہے۔نیوزلائن کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں بننے اور فروخت ہونے والے گھی کے نمونوں کے لیبارٹری تجزئیے کروائے تو 24مختلف اقسام کے گھی اور کوکنگ آئل…

Read More