شہباز شریف کا عمران خان کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس

لاہور(نیوزلائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے رشوت کی پیشکش کے الزام پر چیرمین تحریک انصاف عمران خان کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس بھجوایا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی جانب سے 10 ارب روپے کی پیشکش کا الزام بے بنیاد ہے، عمران خان نے لگائے گئے الزامات میں ایک دوست کا بھی ذکر کیا، ان کا مؤکل ایک صوبے کا سربراہ اور…

Read More

چیئرمین پیمرا اور ساتھیوں کی جان کوخطرہ‘آرمی چیف تحقیقات کروائیں

اسلام آباد (نیوزلائن)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چئیر مین ابصار عالم نے کہا کہ پیمرا ریاست کا ایک ادارہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن رد الفساد کے تحت پیمرا کی کچھ ذمے داریاں ہیں۔ تمام ادارے آئین کے مطابق پیمرا کی مدد کرنے کے پابند ہیں۔ لیکن بد قسمتی سے ہمیں کونے سے لگا دیا گیا ہے اور پیمرا ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔اس ضمن میں وفاقی حکومت اور آرمی چیف سے مدد طلب کی ہے ۔ پریس کانفرنس سے…

Read More

پانامہ جے آئی ٹی نے کام شروع کردیا‘ نواز شریف کو تفتیش کیلئے طلب کیا جائےگا

اسلام آباد(نیوزلائن)پانامہ کیس کی انکوائری کیلئے سپریم کورٹ کی تشکیل کردہ جے آئی ٹی نے کام شروع کردیا ہے۔ جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس جوڈیشل اکیڈمی میں منعقد ہوا اجلاس کی صدارت جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نے کی۔ اجلاس میں کیس کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔ سپریم کورٹ کی طرف سے جے آئی ٹی کو انکوائری کیلئے دئیے گئے سوالات پر بھی غور ہوا۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے طے کیا ہے کہ کیس کے تمام متعلقین کو تفتیش کیلئے طلب کیا…

Read More

جے آئی ٹی بننے سے پارلیمنٹ کی بالادستی متاثرہوئی:یوسف رضا گیلانی

لوئر دیر(نیوزلائن)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی بننے سے پارلیمنٹ کی بالادستی متاثرہوئی ہے،وزیر اعظم نواز شریف سے تحقیقاتی ٹیم کے سوالات ایوان کے وقار کے خلاف ہے،تمام ادارے پارلیمنٹ کے ماتحت ہیں، سب کو ساتھ لے کرچلناہی جمہوریت کا اصل حسن ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف ر ضاگیلانی کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی میں پاکستان پیپلز پارٹی حصہ دار نہیں ہے ، سب کو ساتھ لے کرچلناہی جمہوریت کا اصل حسن ہے۔پیپلز پارٹی نہ پہلے…

Read More