اختیارات کی جنگ: مئیر فیصل آباد کی رانا ثناء اللہ کیخلاف بغاوت

فیصل آباد(ندیم جاوید)مئیر فیصل آباد محمد رزاق ملک نے بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہ دئیے جانے اور بلدیاتی امور میں پنجاب حکومت اور صوبائی وزیر قانون راناثناء اللہ کی مداخلت کے معاملے پر بغاوت کردی ہے۔رانا ثناء اللہ نے مئیر فیصل آباد کی بغاوت کچلنے کیلئے انہیں نااہل کروانے سمیت مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔نیوزلائن کے مطابق رانا ثناء اللہ خاں کے اپنے بنائے ہوئے مئیر فیصل آباد محمد رزاق ملک نے وزیر قانون کیخلاف بغاوت کردی ہے۔ جس کی وجہ سے رانا ثناء اللہ کے فیصل آباد…

Read More

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کا 4ارب کا بجٹ‘ حکومتی گرانٹ ایک فیصد بھی نہیں

فیصل آباد(ایچ وائی احمد)جی سی یونیورسٹی فیصل آباد رواں مالی سال کے دوران چار ارب روپے کے اخراجات کرنے کو ہے اور خوش قسمتی سے اس کیلئے یونیورسٹی کوکشکول لے کر گھومنے کی ضرورت نہیں پڑی۔یونیورسٹی کا سالانہ بجٹ چار ارب روپے سے متجاوزہو گیا مگر حیران کن طور پر اس میں پنجاب حکومت کی گرانٹ ایک فیصد سے بھی کم ہے۔جامعہ کی اپنے ذرائع سے آمدن اتنی زیادہ ہے کہ اسے کسی کے سامنے کشکول پھیلانے کی ضرورت ہی نہیں۔ یونیورسٹی کو سب سے زیادہ گرانٹ ایچ ای سی…

Read More

اختیارات نہیں دینےتوپیمراکوبندکردیں، ابصار عالم

اسلام آباد(نیوزلائن)چئیرمین پیمرا ابصار عالم نےکہاہےکہ پیمرا آئین کے تحت ذمہ داریاں نبھارہا ہے،شوکاز نوٹس پر بھی حکم امتناع جاری ہورہے ہیں،چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ ہمارے زیر التوا کیسز سنے جائیں۔ اگر اختیار نہیں دینا تو پیمرا کو بند کردیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئےابصارعالم نےکہا کہ پیمرا کے اختیارات کو محدود کردیا گیا ہے۔پیمرا کا اختیار عملی طور پر ہائیکورٹس کے پاس چلاگیا۔وزیر اعظم نواز شریف اور چیف جسٹس کو خط لکھا ہے۔چیئرمین پیمرانےمزیدبتایاکہ ہم نےآرمی چیف کو بھی خط لکھا ہے۔ چیئرمین پیمراکاکہناتھاکہ مزیدچینلزکی لائسنسنگ…

Read More