گوادرمیں دہشت گردوں کا حملہ : دس مزدور جاں بحق

گوادر (نیوزلائن)بلوچستان میں دو مختلف مقامات پر تعمیراتی کام کرنے والے مزدوروں پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دس مزدور جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق گوادر کے علاقوں گنت اور پشگان میں سڑک بنانے والے مزدوروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دس مزدور جاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے ۔واقعے کے بعد سیکیورٹی اہلکار فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچ گئے جنہوں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی شروع کردی ہے…

Read More

نواز شریف کے جاتی عمرہ محل کی قیمت خانہ بدوش کی”جھگی“ سے بھی کم

  اسلام آباد(نیوزلائن) نواز شریف کے جاتی امراء محل کی قیمت ایک جھونپڑی سے زیادہ نہیں،پاناما کیس کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی نے وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کے غیر ملکی اکاؤنٹس اور اثاثہ جات کی جانچ پڑتال کے لیے غیر ملکی ماہرین سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نواز شریف خاندان کے جاتی امراء میں بلڈنگ کی مالیت صرف 40 لاکھ روپے ظاہر کی گئی ہے۔ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا ئ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس کی…

Read More

پاناما کیس:جے آئی ٹی کا غیر ملکی ماہرین سے مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزلائن) پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وزیر اعظم اور ان کے بچوں کے غیر ملکی اکاونٹس اور اثاثہ جات کی جانچ پڑتال کے لیے غیر ملکی ماہرین سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا  کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی جے آئی ٹی کا اجلاس ہوا الیکشن کمیشن کی جانب سے بھجوایا گیا ریکارڈ جے آئی ٹی کو موصول ہوگیا ہے جبکہ جے آئی ٹی نے…

Read More