پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دے کرتاریخ رقم کردی

ڈومینیکا(نیوزلائن)پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ڈومینیکا ٹیسٹ میں 101 رنز سے شکست دے کر نہ صرف سیریز 1-2 سے اپنے نامکرلی بلکہ ویسٹ انڈیز کو اسی کی سرزمین پر 60 سال بعد شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ڈومنیکا ٹیسٹ میں 101 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ گرین شرٹس نے تاریخ میں پہلی بار کیربیئن کے دیس میں سیریز جیتی۔ ویسٹ انڈیز کو اسی کے گھر ہرانے کا خواب 60 سال…

Read More