مریم نواز ’’اعصابی‘‘ بیماری کا شکار ہو گئیں

اسلام آباد(نیوزلائن) پانامہ اور نیوز لیکس کی اعصاب شکن لڑائی کے بعد مریم صفدر ’’اعصابی‘‘ بیماری کا شکار ہو گئی ہیں، گزشتہ روز ایمرجنسی میں پمز آمد، ایم آر آئی سمیت دیگر ٹیسٹ کروانے کے بعد ڈاکٹرز نے کلیئر کر دیا ہے، وائس چانسلر کی ہدایت پر مزید ٹیسٹ کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز پمز ہسپتال کے شعبہ نیورولوجی میں ڈاکٹر سہیل راؤ نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی بیٹی مریم صفدر کا چیک اپ کیا اور ڈاکٹر…

Read More

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کی موجودگی کا انکشاف

لاہور(نیوزلائن) پنجاب کے 13 تعلیمی اداروں میں 261 کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جو طلبہ کو دہشت گردی اور فرقہ واریت میں ملوث کرنے کیلئے سوشل میڈیا فیس بک، ٹویٹر، لنک ڈاﺅن، واٹس اپ، ٹینگو سکائپ اور انسٹاگرام کے ذریعے برین واشنگ کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وزارت داخلہ کو اطلاع دی ہے کہ مختلف کالعدم تنظیمیں داعش، تحریک طالبان، تحریک طالبان پنجاب، لشکر طیبہ اور لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے…

Read More