برطانیہ میں پاکستان سے بھی زیادہ تیزاب گردی‘ عالمی ادارے خاموش

اسلام آباد(نیوزلائن)برطانیہ میں پاکستان سے بھی زیادہ تیزاب گردی کے واقعات سامنے آرہے ہیں۔تیزاب گردی کے واقعات کا آبادی کی شرح سے تناسب سامنے رکھا جائے تو صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ تیزاب گردی کے حوالے سے اقوم متحدہ کے ذیلی اداروں اور عالمی این جی اوز کے ذریعے بدنام کئے جانے والے درجنوں ترقی پذیر ممالک سے بھی زیادہ تیزاب گردی کے واقعات برطانیہ میں ہو رہے ہیں۔نیوزلائن کے مطابق دنیا میں مہذب معاشرے کی شناخت رکھنے والا برطانیہ بھی تیزاب گردی کا شکار ہونے لگا جہاں خواتین کے…

Read More

حجاب کے نام پر فیشن اور کاروبار

فیشن برانڈز اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جانب سے ایسی خواتین کو اپنے اشتہارات میں دکھایا جاتا ہے جو اسلامی طرز میں سر پر سکارف لیتی ہیں لیکن کئی وجوہات کی بنا پر بعض مسلمان خواتین اس نئے رجحان پر زیادہ خوش نہیں ہیں۔ ڈولچے اینڈا گبانا، ایچ اینڈ ایم ، پیسپی، نائیکی ایسے چند بڑے نام ہیں جنھوں نے اپنے مرکزی اشتہارات میں عورتوں کو روایتی اسلامی طرز کے حجاب میں دکھایا ہے۔ حجاب کے بارے میں ہمیشہ ہی حقوق نسواں کے علمبرداروں، مذہبی قدامت پرستوں، سیکولر خیالات رکھنے…

Read More

دنیا کی سب سے پراسرار جگہ برمودا ٹرائی اینگل پراڑتے ہوئےطیارہ غائب

نیویارک(نیوزلائن) دنیا کی سب سے پراسرار جگہ برمودا ٹرائی اینگل نے ایک دفعہ پھر سب کو چونکا دیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق برمودا ٹرائی اینگل کے اوپر 24 ہزار فٹ کی بلندی پر اڑتے ہوئے ایک اور طیارہ غائب ہو گیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ اس طیارے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد سوار تھے جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ امریکی کوسٹ گارڈ نے طیارے کی تلاش کیلئے تگ ودو شروع کر دی ہے، تاہم ابھی تک اس کا کوئی سراغ نہیں مل رہا۔ خیال رہے کہ…

Read More