ن لیگ کے گڑھ لاہور میں سالانہ 20ارب کی بجلی چوری

لاہور(نیوزلائن)بجلی چوری پورے پاکستان کا مسئلہ ہے ۔ مسلم لیگ ن کے گڑھ لاہورمیں سالانہ 20 ارب کی بجلی چوری کی جا رہی ہے،لاہور میں وزیر اعظم نواز شریف کے حلقے میں بجلی چوروں کی بھرمار ہے اور حکومت خاموش تماشائی ہے،لیسکو کے مطابق نواز شریف کے حلقے این اے 120گوالمنڈی ،نسبت روڈ ،ریلوے روڈ ،پرانی فوڈ سٹریٹ میں 20 ارب کا نقصان ہوا ہے، ماہانہ 10 لاکھ یونٹ چوری ہوتے ہیں۔وزیر اعظم کے حلقے میں ماہانہ تقریباً ایک کروڑ 30 لاکھ کی بجلی چوری ہو رہی ہے،لیسکو کے چیف…

Read More

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ‘ خالد لطیف نے پی سی بی ٹربیونل کا بائیکاٹ کردیا

لاہور (نیوزلائن) کرکٹر خالد لطیف اور ان کے وکیل بدر عالم نے سپاٹ فکسنگ سکینڈل کیس کی سماعت کا بائیکاٹ کرتے ہوئے اس کارروائی کو جانبدارانہ قرار دیدیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اینٹی کرپشن ٹربیونل نہیں بلکہ جرگہ ہے کیونکہ تنظیمی کمیٹی کے سربراہ کی ٹربیونل کے انچارج بھی ہیں۔ خالد لطیف نے ٹریبول کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ اصغر حید پر بھی عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خالد لطیف اور ان کے وکیل بدر عالم نے اینٹی کرپشن ٹریبونل کی سماعت کا بائیکاٹ کرتے…

Read More

ایران میں صدارتی انتخاب : حسن روحانی دوسری بار کامیاب

تہران(نیوزلائن)ایران میں صدارتی انتخاب کے ابتدائی نتائج کے مطابق حسن روحانی اپنے قدامت پرست مدمقابل امیدوار ابراہیم رئیسی کو شکست دیتے ہوئے دوسری بار صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق 4 کروڑ76 ہزار 729 ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے اور حسن روحانی 58.8 فیصد ووٹ حاصل کر کے فیصلہ کن برتری حاصل کرچکے ہیں جب کہ ابراہیم رئیسی جنہیں روحانی کا حریف قرار دیا جارہا تھا 38.55 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ حسن روحانی نے 2 کروڑ 28 لاکھ ووٹ حاصل کئے جب کہ…

Read More

پنجاب فوڈ اتھارٹی گلی محلوں میں غریبوں کیخلاف کارروائیوں تک محدود

فیصل آباد(ندیم جاوید)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے زہریلی اشیاء بنانے والوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے اور میاں شہباز شریف کے ویژن کے بالکل الٹ کام کرتے ہوئے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے صوبہ بھر میں اتھارٹی کی کارروائیاں گلی محلوں میں غریب دکانداروں‘ چھوٹے ریسٹورنٹس‘ ریڑھی چھابڑی والوں اور سکولوں کی کینٹینوں تک محدود کر دیا ہے جبکہ زہریلی اشیاء بنانے والوں بارے تمام معلومات اور ثبوت موجود ہونے کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کی جارہی۔ نیوزلائن کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کے قیام پر وزیراعلیٰ…

Read More