گندم کے نرخ اور بیوپاریوں کے نخرے

گندم کی کٹائی کے موسم میں کسانوں کے چہرے خوشی سے دمکتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں ۔ان دنوں دیہی علاقوں میں معمول سے ہٹ کر گہماگہمی ہوتی ہے۔ایک وقت تھا کہ بیساکھ (یہ پنجابی مہنہ نصف اپریل سے نصف مئی تک جاتا ہے )کا مہینہ شروع ہوتے ہی گندم کی کٹائی کی تیاریاں شروع ہوجاتی تھی۔کٹائی سے پہلے باقاعدہ تیاری کی جاتی اس تیاری میں لوہار کا بہت ہاتھ ہوتاتھا کیونکہ درانتیوں کی بناوٹ سے لے کر دیگر کام لوہار ہی کی دوکان پر انجام کو پنچتے ہوتے تھے۔مگر عصر…

Read More

یہ پنجاب پولیس ہے‘ ایس پی بھری محفل میں گندی گالیوں پر اتر آیا

فیصل آباد(نیوزلائن) وزیر اعلیٰ پنجاب کا تھانہ کلچر کی تبدیلی کا بھانڈا اعلیٰ پولیس آفیسربیچ چوراہے پھوڑ دیا۔ ایس پی جڑانوالہ نجیب اللہ پندرانی نے بھری میٹنگ میں ایس ایچ او صدر جڑانوالہ انسپکٹر میاں یونس کی گالیوں سے تواضع کردی۔ جس پر ایس ایچ او میٹنگ کا بائیکاٹ کرگیا اور تھانے میں ایس پی کیخلاف رپٹ درج کروا دی اور ایس ایچ او شپ سے استعفیٰ دے کر پولیس لائن میں رپورٹ کردی۔نیوزلائن کے مطابق میٹنگ کے دوران نوجوان ایس پی جڑانوالہ نجیب اللہ پندرانی نے بھری محفل میں…

Read More

بجلی کے بلوں میں پانی ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزلائن)حکومت نے عوام پر ایک اور بم گرانے کی تیاری کرلی، اس بار بجلی کے بل میں پانی ٹیکس شامل کرنے کا پروگرام ہے، ملکی تاریخ میں پہلی بار پن بجلی پر بھی فیول کاسٹ عائد کیا جارہا ہے، عوام سے ایک ارب روپے سے زائد بٹورنے کیلئے نیپرا سے اجازت مانگ لی گئی۔ نواز حکومت کی غریب عوام سے پہلوانی، واٹر بم کا داؤ لگا دیا، بجلی بلوں میں پانی بھی تیل کے بھاؤ کرنے کی تیاری کرلی گئی، نیپرا دستاویز کے مطابق حکومت کی جانب سے پن…

Read More

کراچی سے داعش کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا‘ یونیورسٹی پروفیسر بھی گرفتار

کراچی (نیوزلائن)پاکستان میں داعش کے نیٹ ورک کو چلانے والا ایک یونیورسٹی پروفیسر اور اس کی قریبی عزیزہ گرفتار کر لی گئیں جبکہ داعش سے تعلق رکھنے والے متعدد دیگر افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔نیوزلائن کے مطابق کارروائی کراچی میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے کی۔ یونیورسٹی پروفیسر کو ایک خصوصی آپریشن کے دوران حراست میں لیا گیا پکڑے جانیوالے پروفیسر سینئر ماہر تعلیم کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ سی ٹی ڈی نے پروفیسر کی ایک قریبی عزیزہ اور ان کے متعدد دیگر ساتھیوں کو بھی…

Read More

پی آئی اے منشیات کا عالمی نیٹ ورک چلانے والوں کے ہتھے چڑھ گئی

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان انٹر نیشنل ائیرلائنز کو منشیات کا عالمی نیٹ ورک چلانے والے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے لگے۔ یکے بعد دیگرے منشیات سمگل کرنے کی چھے وارداتیں پکڑی گئیں۔ سمگلنگ کی متعدد کوششیں کامیاب ہونے کی بھی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ منشیات سمگلنگ نیٹ ورک میں اہم ملکی و غیرملکی شخصیات کے ملوث ہونے کی رپورٹس ہیں۔نیوزلائن کے مطابق منشیات کا عالمی نیٹ ورک چلانے والوں نے پی آئی اے کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔نیٹ ورک میں اہم پاکستانی‘ مڈل ایسٹ‘ امریکی‘ برطانوی…

Read More