ایسی دھمکیاں دہشت گرد اور مافیا دیتے ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوزلائن) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ فوجی آمروں کے دور بھی دیکھے، کسی نے ہمارے خاندان اور بچوں کو دھمکی نہیں دی، دہشتگرد اور مافیا ایسا کرتے ہیں، نہال ہاشمی آپ کو ایسی کمیونٹی کا حصہ بننا مبارک ہو، جے آئی ٹی کی تشکیل سے متعلق رجسٹرار کو ہدایات ہم نے دیں، پانچ جون تک تحریری جواب دیں، ویڈیو بیان سے موازنہ کریں گے۔ نہال ہاشمی کے متنازع بیان سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی…

Read More

ممکنہ نااہلی‘انصافین کپتان کو چھوڑنے کیلئے پر تولنے لگے

اسلام آباد(نیوزلائن)پی ٹی آئی کے متعدد رہنما عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کیلئے پر تول رہے ہیں۔ انصافین کے انصاف پارٹی کو چھوڑنے کی ایک اہم وجہ کپتان کی پانامہ کیس میں ممکنہ نااہلی اور غیرملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی بڑھتی ہوئی مشکلات ہیں۔کپتان کا ساتھ چھوڑنے والوں میں کئی ایسے نام بھی ہیں جو گزشتہ چند سالوں میں کپتان کے انتہائی قریب رہے ہیں نیوزلائن کے مطابق کپتان سے روٹھ جانے والوں میں پنجاب کے رہنماؤں کی تعداد زیادہ ہے اور یہ شخصیات واپس اپنی پرانی…

Read More

سیاسی عمل کو انفرادی اور گروہی مفادات سےآزاد ہونا چاہیے، صدرممنون

اسلام آباد(نیوزلائن) صدرمملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت نے بڑے نشیب و فراز دیکھے ، مقاصد کے حصول کے لیے سفر جاری ہے ، چیلنجز کے باوجود پارلیمنٹ نے اپنی فیصلہ کن حیثیت برقرار رکھی ، پارلیمنٹ قومی اتحاد بن کر ابھری ، جمہوریت نے قوم کی حمایت سے بڑے معرکے طے کیے ، سیاسی عمل کو انفرادی اور گروہی مفادات سےآزاد ہونا چاہیے ، پارلیمنٹ نےمشکل حالات میں قومی اتحاد کا ثبوت دیا ، تاریخ اس پارلیمنٹ کا…

Read More

عالمی اثاثے چھپانے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزلائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے عالمی اثاثے ظاہر نہ کرنیوالی کمپنیوں و ٹیکس دہندگان پر2000 روپے یومیہ کے حساب سے جرمانے عائد کرنیکا فیصلہ کیا ہے جبکہ ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ اور دستاویزات نہ رکھنے والوں پر ایک فیصد جرمانہ عائد کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے معلومات کے تبادلے کے پائلٹ پروجیکٹ کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے او ای سی ڈی کی ٹیم کے پاکستان آنے سے قبل پارلیمنٹ میں پیش کیے جانیوالے فنانس بل 2017کے ذریعے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001کی سیکشن…

Read More