بزدل خان بنام عسکری خان

بِگ برادر! السلامُ علَیکم۔ احترام‘ خوف اور رُعب کے جذبات کے ساتھ آپ سے براہ راست مخاطب ہونے کی جرأت کر رہا ہوں، امید ہے آپ میری اس کوشش کو ایک بزدل کا مذاق سمجھ کر نظرانداز کر دیں گے۔ یہ نامہ لکھتے ہوئے میری انگلیاں لرز رہی ہیں‘ ہاتھ کپکپا رہے ہیں اور ٹانگیں کانپ رہی ہیں، یہ سب اس لیے ہو رہا ہے کہ ریاست کے سب سے ”طاقتور‘‘ سے معاشرے کا سب سے زیادہ کمزور اور بزدل محو کلام ہے۔ بڑے بھائی! آپ ہمارے ہی ہیں کسی…

Read More

میڈیا کارکن رمضان میں بھی تنخواہوں کو ترس گئے ‘ عید بھی پھیکی ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(نیوزلائن)میڈیا کے متعدد اداروں میں کارکنوں کو تنخواہوں کی ادائیگی بروقت نہ ہوئی سیون نیوز سمیت متعدد اداروں میں کئی کئی ماہ سے ملازمین تنخواہوں کو ترس رہے ہیں۔ درجنوں اخبارات کا حال بھی سیون نیوز سے مختلف نہیں ہے۔ جرنلسٹس اور دیگر کارکنوں کا کوئی پرسان حال رمضان میں بنا ہے اور نہ عید ان کیلئے خوشیوں کا پیغام لاتی نظر آرہی ہے۔ رمضان میں تنخواہیں تاخیر سے دینے والے ادارے عید پر بھی تنخواہ نہ دینے کی روائت برقرار رکھنے کا سوچ رہے ہیں۔ متعدد ادارے ایسے…

Read More

حسین نواز کی تصویر حکومت نے خود لیک کرائی، اعتزاز احسن

اسلام آباد(نیوزلائن) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے دوران حسین نواز کی تصویر خود حکومت نے لیک کرائی۔ ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ جوڈیشل اکیڈمی مکمل طور پر حکومت کی دسترس میں ہے۔ جے آئی ٹی کے بند کمرہ اجلاسوں کا فائدہ شریف خاندان کو پہنچ رہا ہے۔ اعتزاز احسن نے حسین نواز کی جے آئی ٹی پیشی کے دوران لیک ہونے والی تصویر پر اپنے موقف میں کہا کہ جوڈیشل اکیڈمی کی عمارت مکمل…

Read More

انصاف جلد فراہم ہو جائیگا

مسئلہ محض نواز شریف کو حکومت سے فارغ کرنا نہیں۔ موصوف کی ذات اور خاندان کی ذلت ورسوائی بھی ہے۔ آغاز اس کھیل کا 1990ءکی دہائی میں ہوا تھا۔ صدر ہمارے ان دنوں غلام اسحاق خان ہوا کرتے تھے۔ وہ ریاست کے دائمی اداروں کی سوچ اور ترجیحات کے مجسم ترجمان تھے۔ ہماری سول اور عسکری اشرافیہ انہیں ”بابا“ پکارتی تھی۔ ان کی دیانت کے بے تحاشہ چرچے تھے۔ تاثر عمومی یہ بھی ہے کہ پاکستان کو ایٹمی قوت،بھٹو کے خواب اور ڈاکٹر قدیر کی مہارت نے نہیں بنایا۔ ہم…

Read More