چوری اور سینہ زوری: فیسکو 12ارب روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث نکلا

فیصل آباد(ندیم جاوید)فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی 12ارب روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث نکلی۔شہریوں پر بجلی چوری کے الزامات مسلسل دہرانے والا اور معمولی سی غلطیوں پر شہریوں کیخلاف کارروائی کرنے والا ادارہ’’ فیسکو‘‘ خود اربوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث ہے۔ ٹیکس چور فیسکو شہریوں سے سیلز ٹیکس اور اپنے ملامین کا انکم ٹیکس کٹوتی اور وصول کرنے کے باوجود یہ کٹوتی شدہ رقم ایف بی آر کو ادا کرنے سے انکاری ہے ۔نیوزلائن کے مطابق فیسکو نے ایف بی آر کے اربوں روپے ادا کرنے ہیں…

Read More

ڈائریکٹر انٹی کرپشن فیصل آباد نے کرپٹ مافیا کے تحفظ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

فیصل آباد(نیوزلائن)ڈائریکٹر انٹی کرپشن فیصل آبادڈاکٹر ارشادنے کرپٹ سرکاری مافیا کے تحفظ کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں اور کرپٹ ٹولے کے خلاف شہریوں کی شکایات پر کارروائی کرنے کی بجائے ان کی فائلیں اپنی درازوں میں گم کرتا جا رہا ہے۔نیوزلائن کے مطابق ڈائریکٹر انٹی کرپشن فیصل آباد ڈاکٹر ارشادنے فیصل آباد میں ہونے والی میگا کرپشن کی چار ہزار شکایات دبا رکھی ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر انٹی کرپشن ’’کرپشن‘‘ کے خاتمے کی بجائے اس کا تحفظ کرنے میں مگن ہے۔ کرپشن کی شکایات پر کارروائی کرنے کی بجائے…

Read More

واسا کا انوکھا استقبال رمضان‘درجنوں کالونیوں میں واٹر سپلائی بند

فیصل آباد(ایچ وائی احمد)واسا فیصل آباد نے استقبال رمضان کے طور پر شہر کی درجنوں رہائشی کالونیوں میں یکم رمضان سے واٹر سپلائی معطل کردی ہے۔ واسا ان علاقوں سے باقاعدگی سے بل وصولی کر رہا ہے مگر رمضان کے ایک دن قبل سے واٹر سپلائی مکمل طور پر معطل کر رکھی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق شہر کی تین درجن سے زائد رہائشی کالونیوں میں یکم رمضان سے ایک دن قبل سے واٹر سپائی معطل ہے۔ واسا کے اس انوکھے استبال رمضان اقدام سے ملت ٹاؤن‘ گریم ٹاؤن‘ مسلم ٹاؤن‘…

Read More

ایرانی پارلیمینٹ اور امام خمینی کے مزار پر خودکش حملہ:12 جاں بحق 42 زخمی

تہرا ن(نیوزلائن)ایرانی پارلیمینٹ اور امام خمینی کے مزار پر 2 دہشت گرد حملوں کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد جاں بحق اور42 زخمی ہو گئے جبکہ پارلیمینٹ پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی جانب سے کئی افراد کو یرغمال بنائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس (داعش) نے قبول کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 4 دہشت گرد پارلیمینٹ کی عمارت میں داخل ہوئے کو رائفل اور پستول سے لیس تھے۔ حملہ آوروں کی فائرنگ…

Read More

جے آئی ٹی تفتیش‘ شہزادہ جاسم کو منانے کیلئے مریم نواز قطر جائیگی

اسلام آباد(نیوزلائن)شریف فیملی نے میاں نواز شریف کے دفاع کیلئے شہزادہ جاسم کو جے آئی ٹی تفتیش میں پیش ہونے پر آمادہ کرنے کیلئے خودعملی کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔ ابتدائی طور سیف الرحمن کو یہ ٹاسک دیا گیا تھا مگر ان پہلی ہی کوشش شہزادہ جاسم نے ناکام بنا دی اور پاکستان آکر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا ۔ اب شریف فیملی نے خود اس کیلئے کوشش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شریف فیملی کے سربراہ میاں نواز شریف نے نہ چاہتے ہوئے…

Read More