فیصل آباد کابزنس ٹائیکون 69کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث نکلا

اسلام آباد (حامد یٰسین)قوم کو ایمانداری اور دیانتداری کا درس دینے والا فیصل آباد کا ایک بزنس ’’ٹائیکون ‘‘نے69کروڑ کی منی لانڈرنگ میں ملوث نکلا۔مسلم لیگ ن کی حکومت منی لانڈرنگ پکڑے جانے کے باوجود فیصل آباد کی اس اہم شخصیت کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کرنے سے گریزاں ہے اور منی لانڈرنگ کا معاملہ دبانے کیلئے اعلیٰ حلقوں میں اہم شخصیات سرگرم ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد کی ایک بڑی کاروباری شخصیت غیرقانونی طریقے سے پیسہ بیرون ملک لے جانے میں ملوث پائی گئی ہے۔ یہ کارروائی…

Read More

بھارت کے سر پر چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا

برمنگھم(نیوزلائن)چیمپیئنز ٹرافی میں سری لنکا کے ہاتھوں ایونٹ کی فیورٹ بھارتی ٹیم کی شکست کے بعد گروپ بی میں انتہائی دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور چاروں ٹیمیں ایونٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر سکتی ہیں۔گروپ بی میں پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف فتح کے بعد بھارت سمیت ان تینوں ٹیموں کے یکساں دو پوائنٹس ہو گئے تھے لیکن رن ریٹ کی بنیاد پر بھارت پہلے، جنوبی افریقہ دوسرے اور پاکستان تیسرے نمبر پر موجود تھا۔ لیکن کل سری لنکا کی بھارت کے خلاف غیریقینی فتح کی…

Read More

برطانوی انتخابات :کوئی جماعت حکومت بنانے کیلئے درکار نشستیں حاصل نہ کرسکی

لندن (نیوزلائن) برطانوی عام انتخابات میں کوئی سیاسی جماعت حکومت بنانے کے لیے درکار 326 نشستیں حاصل نہیں کر پائی ۔ کنزرویٹو پارٹی نے 313 نشستوں پر جبکہ لیبر نے 260 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ۔ لبرل ڈیموکریٹ 12 جبکہ سکاٹش نیشنل پارٹی 35 سیٹیں جیت گئی ۔ برطانوی دارالعلوم میں مخلوط حکومت بنے گی ۔ کنزرویٹو نہ لیبر دونوں بڑی سیاسی جماعتیں حکومت بنانےکے لیے درکار 326 نشستیں جیتنے میں ناکام رہیں ۔ کنزرویٹو پارٹی کی لیڈر اور برطانوی وزیر اعظم ٹریزامے نے میڈن ہیڈ سے کامیابی…

Read More

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کو اہم میچ میں سری لنکا سے 7 وکٹوں سے شکست

لندن(نیوزلائن)آئی لینڈرز نے آؤٹ کلاس پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتیوں سے میچ چھین کر جیت کا رخ اپنی جانب موڑا۔ سری لنکن بلے بازوں نے 322 رنز کا ہدف اپنے اعصاب پر سوار نہ کیا اور باآسانی میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا۔ سری لنکا نے چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایک بار پھر ٹورنامنٹ میں شاندار واپسی کی ہے۔ گروپ بی کے میچ میں بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکنز کو 322 رنز کا پہاڑ جیسا…

Read More

حکومتی دعوے ٹھس:پنجاب میں پولیس کلچر تبدیل نہ ہوسکا‘ جھوٹے مقدمات کی بھرمار

لاہور(آر این شہزاد)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور وزیر قانون رانا ثناء اللہ دعوے تو بہت لمبے چوڑے کرتے ہیں مگر عملی طور پنجاب پولیس کا کلچر تبدیل کرنے میں بری طرح ناکام ہیں۔ پنجاب بھر میں جھوٹے مقدمات کی بھرمار ہے اورپنجاب پولیس کا قبلہ درست ہونے میں نہیں آرہا۔ نیوزلائن کے مطابق پنجاب پولیس کی طرف سے پانچ سالوں (سال 2012تاسال 2016)میں ’’امانت میں خیانت‘‘کی دفعات (دفعہ 405‘406‘408پی پی سی) کے تحت درج کئے گئے مقدمات میں سے99.9فیصد مقدمات جھوٹے اور بوگس ثابت ہوچکے ہیں ۔پولیس کا…

Read More