پاکستان کا قطر کو زوردار جھٹکا: گوادر نواب شاہ پائپ لائن منصوبہ منسوخ

اسلام آباد(نیوزلائن) نواز شریف کے سعودی عرب کے دورے کے اثرا ت سامنے آنا شروع ہو گئے۔پاکستان نے گوادر نواب شاہ پائپ لائن منصوبہ منسوخ کردیا ،یہ فیصلہ رواں ماہ کے آغاز میں وزیر اعظم نوازشریف کی زیر صدارت ہونے والے اعلی سطحی اجلاس میں کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز حکومت نے تہران پر امریکی پابندیوں کے بعد پاک ایران گیس پائپ لائن کے متبادل 2ارب ڈالر کے گوادر نوابشاہ ایل اینت واضح طور پرسامنے آنا شروع ہو گئے ہیں ۔پاکستان نے بھی قطر کو انتہائی زوردار جھٹکا…

Read More

چیمپئنز ٹرافی‘ پاکستان برطانوی امیدوں کو روند کر فائنل میں پہنچ گیا

کارڈف(نیوزلائن)پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں انگلش بیٹنگ لائن پاکستانی بولرز کے سامنے بے بس نظر آئی اور پوری ٹیم آخری اوور میں 211 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں قومی ٹیم نے فخر زمان اور اظہر علی کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت 2 وکٹ کے نقصان پر 38ویں اوور میں مطلوبہ ہدف حاصل کیا۔ پاکستان کی…

Read More

وحشیانہ ظلم‘ بوگس مقدمات‘فرضی اشتہاری‘جعلی مقابلے : پنجاب پولیس کی پہچان

لاہور(آر این شہزاد)پنجاب میں پولیس کلچر تبدیل کرنے کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف اوروزیر قانون رانا ثناء اللہ اورانسپکٹر جنرل آف پولیس کے دعوے اور اعلانات بے بنیاد ثابت ہوئے۔ پولیس اصلاحات صرف سیاسی’’ تقریر‘‘اور پولیس بجٹ میں اضافہ صرف افسر شاہی کے اللوں تللوں پر خرچ ہونے تک ہی محدود رہا۔نیوزلائن کے مطابق ملک کے سب سے بڑے صوبے میں آج بھی پولیس کا قبلہ درست نہیں ہو سکا۔دس سال سے تخت پنجاب پر براجمان میاں شہباز شریف اپنے دعووں اور اعلانات کے مطابق پنجاب پولیس کو عوام دوست…

Read More

پانامہ تفتیش‘ حکومت ریکارڈ ٹمپرڈاور جے آئی ٹی ممبران کو حراساں کر نے لگی

اسلام آباد (نیوزلائن) ایس ای سی پی کا شریف فیملی کے خلاف انکوائری ہونے سے انکار، چودھری شوگر ملز کی تحقیقات کا ریکارڈ ٹمپر کیا گیا، بلال رسول اور اہلخانہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہوئے، جے آئی ٹی کی مشکلات سے متعلق درخواست میں تہلکہ خیز انکشافات منظر عام پر آ گئے۔ پانامہ لیکس کی تحقیقات میں جے آئی ٹی کو درپیش مشکلات سے متعلق سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی تفصیلات منظر عام پر آ گیئں۔ جے آئی ٹی کی جانب سے ریکاڑڈ ٹمپر کرنے کا بھی الزام…

Read More

حکومتی معاشی پالیسیاں ناکام‘ تجارتی خسارہ 30ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

اسلام آباد(نیوزلائن)مسلم لیگ ن کی معاشی پالیسیاں بری طرح ناکام ثابت ہوئی ہیں اور ملکی معیشت کو انتہائی نقصان پہنچا رہی ہیں۔ حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے تجارتی خسارہ پاکستان کی تاریخ کے بدترین درجے پر پہنچ گیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ تجارتی خسارہ 30ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے اور حکومت کو غیر ملکی ادائیگیاں کرنے میں شدید ترین دشواری کا سامنا ہے۔سرکاری اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال کے گیارہ ماہ کے دوران ملکی درآمدات 48ارب 54کروڑڈالر سے متجاوز…

Read More