فائنل میں انڈیا کو دھول چٹا کر پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی جیت لی

لندن(نیوزلائن)پاکستان نے شاندار انداز میں فائنل جیت کر چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں گرین شرٹس نے روائتی حریف بھارت کو 180رنز کے واضح فرق سے شکست دی۔انڈین ٹیم کو پاکستانی سکواڈ نے بیٹنگ ‘ بولنگ سمیت کھیل کے ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا اور روائتی حریف کی ایک نہ چلنے دی۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ انڈین قائد کا یہ فیصلہ انتہائی خود بھارتی ٹیم کیلئے انتہائی نقصان کا باعث بنا۔ پاکستان نے مقررہ پچاس…

Read More

موٹر وے میں 14ارب کی کرپشن‘ سابق آفیسر جے آئی ٹی میں پیش ہونے کو تیار

اسلام آباد(نیوزلائن) میری سیکورٹی کا بندوبست کرو تو میں شریف فیملی کے خلاف تمام ثبوت فراہم کرنے کو تیار ہوں ، لندن مقیم پاکستانی شہری نے سپریم کورٹ کو پیشکش کر ڈالی ایف آئی اے کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر اور 1993 میں شریف خاندان کے خلاف کرپشن کیسز کی تحقیقات کرنے والے انعام الرحمن سحری نے کہا ہے کہ میرے پاس شریف خاندان کی کرپشن کے تمام ثبوت موجود ہیں، پانامہ جے آئی ٹی مجھے طلب کرے اور مجھے تحفظ کی ضمانت دی جائے تو میں سارے ثبوت پیش کر…

Read More

جے آئی ٹی تعریف کی مستحق ہے

شریفوں کے پوشیدہ اورغیراعلانیہ مالیاتی امور کا کھوج لگانے والی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم سے اس کارکردگی کی توقع نہ تھی ۔ لگتا نہیں تھا کہ وہ اتنے آزادانہ طریقے سے کام کرسکے گی۔ ہم میں سے زیادہ تر کا خیال تھا کہ اس پر حکومت کا کنٹرول ہوگا۔ ہم سوچتے تھے کہ وزیر ِ داخلہ، جو شیکسپیئر کے مقولے، ”اختصار میں دانائی ہے‘‘، کی حکمت کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں، یا وزیر ِاعظم آفس میں سے کوئی اور اس پر اثر انداز ہونے میں کامیاب ہوجائے گا۔ لیکن…

Read More

سندھ میں زبردستی ہندو لڑکی کامذہب تبدیل کروانے کا الزام‘اغواء کا مقدمہ درج

کراچی(نیوزلائن) سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر کی پولیس نے نو عمر ہندو لڑکی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ملزم علی نواز شاہ نے رویتا میگھواڑ کا مذہب تبدیل کرکے نکاح کر لیا ہے۔ ننگرپارکر تھانے پر سترام میگھواڑ کی فریاد پر اغوا کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مدعی سترام میگھواڑ نے بتایا ہے کہ چھ جون کی شب جب تمام افراد سو رہے تھے کہ کچھ لوگ ان کے گھر میں داخل ہوئے اور رویتا کو زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش کی۔ مدعی سترام میگھواڑ…

Read More

عامر سہیل کے ریمارکس وطن دشمنی‘ پی سی بی پیمرا کو شکائت کریگا

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر عامر سہیل کے مبینہ نامناسب ریمارکس پر پیمرا سے باقاعدہ احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیمرا کے چیرمین ابصار عالم نے بتایا کہ انھیں ابھی پاکستان کرکٹ بورڈ سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے لیکن شکایت موصول ہونے پر اس معاملے کو قانون کے مطابق دیکھا جائے گا۔ واضح رہے کہ عامر سہیل نے گذشتہ دنوں ایک نجی ٹی وی چینل پر تبصرہ کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد اور ٹیم پر تنقید کی تھی جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا…

Read More