دھرنا ختم کرنے کا معاہدہ طے

اسلام آباد(نیوزلائن) وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے بعد حکومت اور دھرنا مظاہرین کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ مرکزی رہنما مشاورت کے بعد پریس کانفرنس کریں گے۔ معاہدے کی پہلی شق میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے بعد تحریک لبیک کوئی فتوی جاری نہیں کرے گی۔ دوسری شق میں یہ مطالبہ کیا گیا ہے حکومت الیکشن ایکٹ 2017، 7 بی اور 7 سی کا اردو متن حلف میں شامل کرے۔ راجا ظفر الحق رپورٹ 30 دن میں منظر عام پر…

Read More

وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اپنے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(نیوزلائن)سرکاری ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ وفاقی وزیر زاہد حامد نے استعفیٰ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پیش کیا۔ وفاقی وزیرِ قانون زاہد حامد نے فیض آباد دھرنے کی بگڑتی صورتحال کے باعث استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ دھرنا مظاہرین کے مطالبے کے مطابق انہیں وزیرِ قانون کے استعفے سے آگاہ کیا جائے گا اور دھرنا ختم کرانے کی یقین دہانی لی جائے گی۔ اس سے قبل وزیرِ قانون زاہد حامد نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز…

Read More

دھرنا آپریشن رانا ثناء اللہ کی وجہ سے ناکام ہوا

اسلام آباد(نیوزلائن)فیض آباد میں دھرنا دینے والوں کیخلاف وفاقی حکومت کا آپریشن وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ خاں اور آئی پنجاب کی وجہ سے ناکام ہوا۔ یہ کسی مخالف کا کہنا نہیں ہے بلکہ خود ن لیگ کے وفاقی وزیر داخلہ کا مؤقف ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ رانا ثنا ء اللہ اور آئی جی پنجاب نے آپریشن کیلئے تعاون نہیں کیا۔ راولپنڈی سے آنیوالے مظاہرین کو روکا نہیں گیا ۔ آپریشن کے دوران مظاہرین کو راولپنڈی کی جانب سے امداد ملتی رہی۔وزیر داخلہ واشگاف الفاظ میں…

Read More

آرمی چیف کا دھرنا مظاہرین کیخلاف فوج استعمال نا کرنیکا مشورہ

اسلام آباد(نیوزلائن)وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جوید باجوہہ کی ملاقات ہوئی جس میں فیض آباد دھرنے کی صورتحال پر اہم گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں آرمی چیف نے اسلام آباد میں فوج تعینات نہ کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اپنے لوگوں کے خلاف طاقت استعمال نہیں کر سکتے۔ عوام کے خلاف فوج کا استعمال مناسب نہیں ہے۔ پاکستان کے لوگ آرمی سے محبت اور اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔ آرمی کا کہنا تھا کہ ملک کے لیے ہم سب کو متحد ہونا…

Read More

زاہد حامد سمیت دو وزراء سے استعفے لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزلائن)وفاقی حکومت نے وزیر قانون زاہد حامد اور ایک دوسرے اہم وفاقی وزیر سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔نیوزلائن کے مطابق وفاقی حکومت نے دھرنا آپریشن میں ناکامی کے بعد اپنے آخری آپشن کو استعمال کرتے ہوئے دھرنا مظاہرین کے بنیادی مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے وفاقی وزیر زاہد حامد سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ زاہد حامد کے علاوہ بھی ایک وفاقی وزیر کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔

Read More