زرعی یونیورسٹی پشاور پرحملہ:پانچ دہشتگرد ہلاک، 9افراد شہید

پشاور(نیوزلائن)پشاور یونیورسٹی کے زرعی ڈائریکٹوریٹ میں گھسنے والے پانچوں دہشتگردوں کو سکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائی میں ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ فائرنگ سے نو افراد شہید ہوگئے ہیں ۔ دہشتگرد آج صبح یونیورسٹی کے زرعی ڈائریکٹوریٹ میں تخریب کاری کی نیت سے داخل ہوئے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سکیورٹی اداروں کی بھاری تعداد موقع پر پہنچ گئی اور یونیورسٹی کو گھیرے میں لے لیا۔ دہشتگردوں نے سکیورٹی اداروں پر فائرنگ شروع کر دی جس کے بعد سکیورٹی اداروں کی جانب سے منظم اور بھرپور…

Read More

پیپلز پارٹی سیاسی انجینئرنگ کی ہر کوشش کی مخالفت کرے گی:زرداری

اسلام آباد(نیوزلائن)سابق صدرِ پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے 50 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ وہ اس شاندار موقع پر ملک کے اندر اور بیرون ملک مقیم تمام پارٹی کارکنوں اور تمام جمہوریت پسند عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ خوشیاں منانے کا موقع ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنی غلطیوں کا تجزیہ، پارٹی کی تنظیم نو اور اپنے اندر جھانک کر دیکھنا چاہئے۔ عوام کی خدمات کے حوالے سے پارٹی…

Read More

پیپلز پارٹی کی ملک بھر میں گولڈن جوبلی یوم تاسیس تقریبات

اسلام آباد(نیوزلائن)پیپلز پارٹی پچاس سال کی ہوگئی، ملک بھر میں 50ویں یوم تاسیس کی تقریبات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات اور پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا تمام فورسز بس کردیں ، پلیزجمہوریت کو آگے بڑھنے دیں، جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کام کرتے رہیں گے اوراس کیلئے سب کو بھٹو نظریہ اپنا نا ہوگا ۔ انکا کہنا تھا اسلام آباد دھرنے میں ریاست کو گھٹنے ٹیکتے دیکھاجس پر افسوس ہوا ، دھرنے کا معاملہ جوڈیشل کمیشن میں پیش…

Read More

وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ خاں کیخلاف قانون کا شکنجہ تیار

فیصل آباد(نیوزلائن)صوبائی وزی قانون رانا ثناء اللہ خاں کیخلاف بعض طاقتیں متحرک ہو گئی ہیں اور انہیں قانونی و سیاسی جال میں جکڑ کر سیاست سے فارغ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ دس برس سے صوبائی وزارت قانون پر براجمان فیصل آباد کے سیاسی رہنما متعدد کیس میں پہلے ہی ملوث ہیں انہیں انہی پرانے کیسوں میں الجھانے کا منصوبہ تیار ہے جبکہ ان کے خلاف سیاسی حالات بھی ایسے کئے جارہے ہیں کہ ان کیلئے سیاست میں رہنا ناممکن حد تک مشکل ہو جائے گا۔نیوزلائن کے مطابق فیصل…

Read More