پیپلز پارٹی کا کامیاب پاور شو: نواز کو نہیں بچائیں گے‘ زرداری

اسلام آباد(نیوزلائن)پیپلز پارٹی کا وفاقی دارالحکومت میں کامیاب پاور شو‘ پی پی پی کے تن مردہ میں نئی جان ڈل گئی۔ جلسے کی کامیابی نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کو بھی مسرور کر دیا۔ جلسے میں سابق وزراء اعظم یوسف رضا گیلانی ‘ راجہ پرویز اشرف‘ اعتزاز احسن اور دیگر مرکزی رہنماؤں نے بھی شرکت کی، جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم آپ کو آصفہ اور بلاول بھٹو دے کر جا رہے ہیں ۔پہلے کوئی…

Read More

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 8 زخمی

میرانشاہ(نیوزلائن)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دھماکے سے 6 افراد کے جاں بحق جبکہ 8 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔  رپورٹس کے مطابق دھماکا خیز مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دہشتگردوں کا ٹارگٹ فورسز کی گاڑی تھی جسے نشانہ بنایا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں منور شاہ، برہان، عاشق اللہ اور خالق نور، نیاز خان، زاہیب اللہ اور زاہد اللہ شامل ہیں۔ پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے کیا جانے والا یہ حملہ خود کش تھا۔ دھماکے میں 6 افراد…

Read More

ماڈل ٹاؤن آپریشن رانا ثنا اللہ کی نگرانی میں پلان ہوا، باقر نجفی رپورٹ

لاہور(نیوزلائن)پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ پبلک کر دی ۔ رپورٹ کے مطابق لگتا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے پولیس ایکشن روکنے کا کوئی حکم نہیں دیا۔ فائرنگ کس کے حکم پر ہوئی کوئی بتانے کو تیار نہیں، رانا ثناء اللہ، طاہر القادری کو سیاسی مقاصد پورا کرنے کا موقع نہیں دینا چاہتے تھے۔ سانحہ کی تہہ تک جانے کیلئے مکمل اختیارات نہیں دیئے گئے۔ ٹربیونل کے سامنے آنے والوں نے ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش کی ۔ شواہد کے…

Read More